بھارت نے حریت رہنماوں کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

  پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے کشمیری حریت رہنماو¿ں کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔بھارتی وزارت داخلہ نے حریت رہنماوں کی سیکیورٹی واپس لینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حریت رہنماوں میرواعظ عمرفاروق، عبدالغنی بھٹ، بلال لون، ہاشم قریشی اورشبیرشاہ کودی گئی سیکیورٹی واپس […]

Continue Reading

کچھ لوگوں کوبھارت شہریت کی پیشکش نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے،فواد چوہدری

  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کی ٹوئٹ کے جواب میں کہا ہے کہ کچھ لوگوں کوبھارت شہریت کی پیشکش نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے اپنی حالیہ ٹوئٹس میں ایران میں ہونے والے خودکش حملے کے […]

Continue Reading

پلوامہ حملے پر بھارتی بیان مسترد؛ بھارت ’میں نہ مانوں‘ کی رٹ سے باہر آئے، پاکستان

  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیری نوجوانوں کو ریاستی تشدد سے دبانے کی بجائے ’میں نہ مانوں‘ کی رٹ سے باہر آنا چاہیے۔اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ […]

Continue Reading

نواز شریف کو دل کی پیچیدہ بیماری ”کورونری آرٹری“ لاحق

ناح اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو امراض قلب سمیت لاحق دیگر امراض اور علاج کے حوالے سے اپنی سفارشات تیار کرلی ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی امراض قلب کی ہسٹری […]

Continue Reading

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیاروں کے حصار میں نور خان ایئربیس پر لینڈ کرگیا جہاں ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے، وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی […]

Continue Reading

آئندہ خود وزیراعظم بننے کے بجائے نئی نسل کو موقع دوں گی، حسینہ واجد

بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے کار مملکت چلانے کے لیے نئی نسل کو موقع دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہآئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گی۔بنگلا دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد جو حال ہی میں چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہوئی ہیں نے جرمن میڈیا کو انٹرویو میں اگلی بار وزیراعظم […]

Continue Reading

تحمل رکھیں ! پلوامہ حملے کا جواب دیا جائے گا، مودی کی ایک بار پھر ہرزہ سرائی

ھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے جلسہ عام میں ایک بار پھر گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحمل رکھیں ! پلوامہ حملے کا بھرپور جواب دیاجائے گا۔بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک تقریب کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف زہر اگلتے […]

Continue Reading

نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 66 افراد ہلاک، 20 زخمی

  ابوجہ: نائیجریا میں مسلح افراد نے دو مختلف برادریوں کی ابادی پر حملہ کرکے 66 افراد کو قتل اور 20 کو زخمی کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلح افراد نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں مسلح افراد نے دو برادریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 22 بچوں اور 12 […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں انتہا پسند ہندووں کے کشمیریوں پر حملے، املاک نذر آتش

  پلوامہ حملے کے بعد انتہا پسند ہندو جماعت بجرنگ دل کے کارکنان نے بھارت میں کشمیری طلبا کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جب کہ جموں میں بھی مسلمانوں کی املاک کو نذر آتش کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تعلیم کی غرض سے […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیر میں بارودی مواد پھٹنے سے بھارتی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک

لائن آف کنٹرول کے قریب راجوڑی سیکٹر پر بارودی مواد پھٹنے سے بھارتی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول کے قریب نوشیرہ سیکٹر پر بھارتی فوج کا میجر اور ایک سپاہی زمین میں دبائے گئے […]

Continue Reading