شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ

  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نام ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ […]

Continue Reading

پاک بھارت کشیدگی، دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل تشکیل دے دیا۔میڈیا کے مطابق سرحدوں پر پاک بھارت کشیدگی کے تحت کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطے کے لیے دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا ہے جو 24 گھنٹے کام کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد […]

Continue Reading

بھارت کو امن کیلیے پاکستان سے دشمنی ختم کرنی ہوگی، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امن کے لیے بھارت کو پاکستان کے ساتھ دشمنی کو ’اَن فالو‘ (ختم) کرنا ہوگا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر بھارتی ا?رمی چیف جنرل بپن راوت کے ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو پوسٹ […]

Continue Reading

امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا پاکستان کے ساتھ مزید سرمایہ کاری کریں گے، امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے مختلف منصوبوں […]

Continue Reading

نیلم، جہلم بجلی منصوبہ، کشمیر کے دریا خشک ہو رہے ہیں

کشمیر کا علاقے دریاوں پہاڑوں جنگلات اور ندی نالوں کی وجہ سے مشہور ہے لیکن اب کشمیر میں بہنے واے دریا خشک ہو رہے ہیں۔بھارتی کشمیر سے بہہ کر آنےوالے تین میں سے دو دریا پاکستانی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آپس میں ملتے ہیں۔بھارتی کشمیر کے علاقے گریس سے آنے والا دریائے نیلم مظفرآباد […]

Continue Reading

اسلام آباد میں افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات منسوخ

افغانستان میں قیامِ امن کے لیے افغان طالبان اور امریکی وفد کے مابین اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔گو کہ پاکستان نے طالبان کی پیر کو ہونے ملاقات منسوخ کرنے کی تصدیق یا تردید نہیں کی لیکن افغان طالبان اور امریکی حکام کے مطابق اسلام آباد میں اب ملاقات نہیں ہو […]

Continue Reading

عمران خان کا پورٹریٹ کرکٹ کلب آف انڈیا سے ہٹا دیا گیا

کرکٹ کلب آف انڈیا نے وزیراعظم عمران خان کا پورٹریٹ ہٹادیا۔کلب انتظامیہ نے یہ اقدام مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد کیا ہے جس میں 40 بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔ کلب کے صدر پریمال اودانی کا کہنا ہے کہ اگرچہ کلب سیاسی سرگرمیوں سے دور رہتا ہے لیکن پاکستان […]

Continue Reading

امریکا میں ایمرجنسی نافذ، اپوزیشن کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سرحد پر حفاظتی دیوار کی تعمیر کے لیے درکار فنڈز پر اپوزیشن جماعت سے تنازع کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک اور متنازعہ اقدام میں ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان […]

Continue Reading

نوبل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کے نام کی تجویز پر جاپان کی وضاحت

جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزوآبے نے نوبل انعام برائے امن کے لیے صدر ٹرمپ کا نام خود سے نہیں بلکہ امریکی صدر کی درخواست پر تجویز کیا۔جاپانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے وزیراعظم شنزوآبے نے اس سال کے نوبل امن انعام کے لئے صدر ٹرمپ کا نام خود امریکی صدر کی […]

Continue Reading

اسرائیل خطے میں جنگ کے لیے پیش قدمی کر رہا ہے، ایران

  ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں جنگ کے لیے پر تول رہا ہے جس سے خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نےجرمنی میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں جنگ […]

Continue Reading