کوریا میں راہ گیروں کی جان بچانے والی سڑک تیار

کوریا کے ماہرین نے رات کے وقت سڑک عبور کرنےوالا ایک نظام وضع کی ہے جو ایک جانب تو راہگیروں کی رہنمائی کرتا ہے تو دوسری جانب ڈرائیوروں کو اس امر سے خبردار کرتا ہے کہ کوئی سڑک عبور کررہا ہے۔اس کے لیے ایک جانب تو ایپ بنائی گئی ہے، دوم روڈ پر ہلکی روشنی […]

Continue Reading

پاکستانی ہیرواسکواڈرن لیڈرحسن صدیقی کا ماضی سچ ہوگیا

بھارتی طیاروں کومارگرانے والے قومی ہیرواسکواڈرن لیڈرحسن صدیقی قوم کیآنکھ کا تارا توبن چکے ہیں تاہم ان کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے ماضی میں ایک ویڈیومیں بھی کام کیا تھا جس کا کردارتین سال بعد سچ ہوگیا۔پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی طیاروں کومارگرانے والے […]

Continue Reading

بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے فیصلے کی دنیا بھر میں پزیرائی

پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو خیر سگالی کے طور پر رہا کرنے کے فیصلے کی دنیا بھر میں پزیرائی کی جارہی ہے۔گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نےپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی پائلٹ کو واپس بھجوانے کا اعلان کیاتھا۔ عمران خان کے اس فیصلے کو نا صرف بھارت اور […]

Continue Reading

مودی کوبھارت میں ذلت کا سامنا، ’گوبیک مودی‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ

بھارتی عوام نے ٹویٹرپرمودی کے خلاف غم وغصے کا اظہار کرنا شروع کردیا جس کے بعد ’گوبیک مودی‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ُپاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کورہا کرنے کے اعلان کے بعد سے بھارت میں “گو بیک مودی” کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ […]

Continue Reading

عمران خان مسلسل دلوں کو جینے میں مصروف ہیں۔شوبز فنکار

پاکستانی فنکاروں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر واپس بھارت بھجوائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روزپارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھارت بھجوانے کا اعلان کیاتھا۔ وزیر اعظم […]

Continue Reading

بھارتی ٹی وی چینلز کو ڈی جی آئی ایس پی آر کو دکھانا مہنگا پڑگیا

وزارت اطلاعات و نشریات نے تیرہ بھارتی ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس دکھانے پر اعتراض، بھارتی وزارت اطلاعات نے سیخ پا ہو کر 13 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز نوٹس ملنے والے چینلز میں ABP نیوز، زی ہندوستان […]

Continue Reading

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیرشہزادی ریما بنت بندر کون ہیں؟

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شاہی خاندان کی شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود کو امریکا میں سفیر مقرر کیا ہے۔انھیں سعودی عرب میں وزیر کا پروٹوکول حاصل ہوگا۔شہزادی ریما بنت بندر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دفتر میں ان کی مشیرہ رہ چکی ہیں۔ […]

Continue Reading

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن امریکی صدر سے ملاقات کیلئے ویت نام پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن ویت نام پہنچ گئے جہاں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جوہری مذاکرات سے متعلق سربراہ ملاقات ہو گی۔ویت نام کے شہر ہنوئی میں ہونے والی سربراہ ملاقات کے لیے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن ویت نام پہنچ گئے ہیں۔ شمالی کوریا کے رہنما […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا کریک ڈاو¿ن، حریت رہنماو¿ں کے گھروں پر چھاپے

  بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا، حریت رہنماو¿ں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گھر گھر تلاشی اور نوجوانوں پر تشدد سے کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی.بھارتی فوج نے پلوامہ حملہ کو بہانہ بناتے ہوئے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن کر دی۔ شہریوں کو گھر گھر […]

Continue Reading

ایرانی وزیر خارجہ کا جواد ظریف استعفیٰ دینے کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔امریکا سے بین الاقوامی قوانین میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری […]

Continue Reading