جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار رہنا ہوگا: ایئر چیف مارشل

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے جوانوں اور افسران سے کہا ہے کہ مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا، دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، قوم کی توقعات پر پورا اترنے پراللہ تعالی کے حضور سربسجود ہیں۔ دورے کے دوران پاک […]

Continue Reading

سشما سوراج کی او آئی سی میں پاکستان کا نام لیے بغیر تنقید

بھارت نے او آئی سی میں بلانے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا جبکہ ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کا خون بہانے اور ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرنے والے بھارت نے او […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑا میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر وادی بھرمیں احتجاج جاری ہے۔ قابض […]

Continue Reading

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

  بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کو کالعدم جماعت قرار دیتے ہوئے سری نگر میں اس کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھارتی حکومت نے کہا کہ […]

Continue Reading

بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، سابق سربراہ ’را‘

  سابق سربراہ ’را‘ اے ایس دلت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے اور تعلقات قائم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان مذاکرات کرنے کے لیے ایک […]

Continue Reading

امریکا کا اسامہ بن لادن کے بیٹے کو پکڑنے کیلیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے القائدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا […]

Continue Reading

سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم کو بری کردیا

سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کوبری کردیا۔پاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نے سخی سرور دربار پرحملہ کیلئے خودکش حملہ آورتیار کیے […]

Continue Reading

پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی صلاح الدین ایوبی نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے […]

Continue Reading

پیپلز پارٹی، جے یو آئی (ف) کی او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کی مخالفت

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) نے حکومت کی جانب سے او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کی مخالفت کردی۔سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی اور اپنا موقف بتانا چاہیے تھا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار […]

Continue Reading

بھارت کو مدعو کرنے پر پاکستان کا او آئی سی اجلاس کا بائیکاٹ

: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو او آئی سی کا مبصررکن بنانے کی کوشش کی بھرپور مخالفت کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کا 46 […]

Continue Reading