تین سو دہشت گرد مرے یا پیڑ اکھاڑے؟ سدھو مودی پر برہم

سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتی پنجاب کی کابینہ کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے ٹویٹ کرتے ہوئے مودی سرکار سے پوچھا کہ 300 دہشت گرد مارے گئے۔ ہاں یا نہیں ؟ تو اس کا مقصد کیا تھا؟آپ نے دہشت گردوں کو اکھاڑا تھا یا پیڑوں کو؟ کیا یہ ایک انتخابی پینترا تھا؟بھارتی دراندازی اور مودی […]

Continue Reading

بھارتی حکومت دنیا کو بالاکوٹ حملے کا یقین دلائے، پی چدمبرم

انڈیا کے سابق وزیر چدمبرم نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اپوزیشن کی تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے دنیا کو بالاکوٹ حملے کا یقین دلائے۔بالاکوٹ میں گزشتہ ماہ 26 فروری کو ہونے والے فضائی حملے کے تناظر میں دیے گئے اپنے ایک حالیہ بیان میں انڈیا کے سابق وزیر چدمبرم نے کہا کہ ایک […]

Continue Reading

بلاول بھٹو کو انسانی حقوق کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کا امکان

قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کا انتخاب منگل کو ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری کو انسانی حقوق کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کا امکان ہے۔ مواصلات کمیٹی کی سربراہی ن لیگ کو دی جائے گی۔قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کے چئیرمینوں کا انتخاب کل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مواصلات کمیٹی ن لیگ […]

Continue Reading

نواز شریف کی ضمانت کیلئے دائر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست خارج

  سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت کے لیے دائر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ درخواست ضمانت اپنی باری پر سنی جائے گی۔میاں نواز شریف نے سپریم کورٹ میں اسلام ہائی کورٹ کی جانب سے پچیس فروری کو ان کی درخواست […]

Continue Reading

بھارت کے پاس پلوامہ واقعے کا کوئی ثبوت نہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان نے پائلٹ رہا کر کے امن قائم کرنے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان جارحیت نہیں چاہتا لیکن جواب دینا جانتے ہیں۔ بھارتی جنگی جنون کا تعلق پلوامہ سے نہیں الیکشن سے ہے۔ بھارتی عوام سے اپیل ہے کہ وہ مودی کی باتوں میں نہ آئیں۔گورنر پنجاب […]

Continue Reading

پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر فائٹر جیٹ نے دنیا بھر میں دھاک بٹھا دی

بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والی ایئر کومبیٹ میں پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر فائٹر جیٹ نے دنیا بھر میں اپنی دھاک بٹھا دی، بین الاقوامی میگزین پاک فضائیہ کی تکنیکی صلاحیت کے ڈنکے پیٹ رہے ہیں۔عالمی جریدوں میں جے ایف 17 تھنڈر کی پہلی کامیاں ڈاگ فائیٹ کا چرچا ہونے لگا۔ معتبر ملٹری […]

Continue Reading

بھارت نے اپنے سےآدھی فوج سے شکست کھائی، نیویارک ٹائمز

پاکستان سے ڈاگ فائٹ ہارنے کے بعد بھارتی فوج پر سوال اٹھنے لگے، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکہ کو بھی بھارتی فوج کی صلاحیت پر شبہ ہو گیا ہے، بھارت نے اپنے سے آدھی فوج (پاکستان) سے شکست کھائی۔اونچی دکان پھیکا پکوان، پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بھارت کو بہت مہنگی پڑی۔ […]

Continue Reading

‘نوبل انعام کا حقدار نہیں، مسئلہ کشمیر حل کرنیوالا ہی اس ایوارڈ کا اہل ہوگا’

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے وہ نوبل انعام کے حق دار نہیں، برصغیر میں انسانی ترقی اور امن کو راستہ دینے والا نوبل پرائز کا صحیح اہل ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تازہ ترین ٹوئٹ میں کہا ہے میں نوبل انعام کاحق دار نہیں، نوبل پرائز کا […]

Continue Reading

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ جاری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

لائنآف کنٹرول (ایل او سی) پر گزشتہ 24 گھنٹے کی صورتحال، بھارتی فوج نے نیزہ پیر، پانڈو، خنجر منور، پٹل اور باغسر سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج مستعد […]

Continue Reading

بالاکوٹ میں کتنے لوگ ہلاک ہوئے جواب حکومت دیگی: بھارتی ایئر چیف

  شکست خوردہ بھارتی فضائیہ کے چیف بریندر سنگھ دھانووا کا کہنا ہے بالاکوٹ میں ہدف کو نشانہ بنایا، ہلاکتیں کتنی ہوئیں، کچھ معلوم نہیں، یہ حکومت بتائے گی، ابھی نندن جہاز اڑانے کے لئے فٹ ہے بھی یا نہیں فیصلہ تفصیلی طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا۔ بھارتی فضائیہ کے چیف بریندر سنگھ […]

Continue Reading