پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا دیا

  پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی کے 204 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی، زلمی کی نپی تلی بولنگ کے سامنے […]

Continue Reading

سرفراز احمد پاکستان کو ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں، شاہدآفریدی

پی ایس ایل فور میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ممتاز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور وہ پاکستان کو عالمی کپ جتوا سکتے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں منیحر ندیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا […]

Continue Reading

کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے پر پی سی بی کا بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیل میں سیاست لانے پر بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط تحریر کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا سے تیسرے ون ڈے میں آرمی کیپس پہن کر کھیلنے پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا […]

Continue Reading

حکومت کی تمام پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے کیلیے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی تمام پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے کے لیے بنا رہی ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ کم لاگت مکانات کے لیےاسٹیٹ بینک کی فنانس پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب سے حکومت میں آئے ہیں ہماری تمام […]

Continue Reading

بھارت کی فوجی ناکامی کے بعد آبی دہشت گردی؛ 3 دریاوں کا پانی روک لیا

پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی جہاں بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کا محاذ کھول دیا۔بھارت نے پاکستان کو اضافی پانی کی فراہمی روک کرپاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کا محاذ کھول دیا۔ بھارت کے وزیرمملکت برائے آبی وسائل ارجن میگوال کا کہنا ہے […]

Continue Reading

بھارتی فوج کی چکوٹھی سیکٹر پر گولہ باری، 2 شہری شہید اور 4 زخمی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے مختلف سیکٹرز میں دو شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے جب کہ فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا ہے۔آئی ایس پی آ رکے مطابق بھارتی فوج نے اتوار کی سہ پہر 2 بجے کے قریب چکوٹھی، پانڈو اور کھلانہ سیکٹرز کی سول آبادی پر […]

Continue Reading

نوازشریف اپنے اصولوں پرقائم ،لگتا نہیں وہ کوئی ڈیل کریں گے، بلاول

  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کافی بیمارلگ رہے تھے اور جس علاج کا مطالبہ میاں صاحب کررہے ہیں وہ ان کوفراہم کیا جائے۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے تاریخی دن ہے کیوں کہ […]

Continue Reading

کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیے، اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اعتراضات دور کردیے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں شرکت کا مخالف ہے، کیونکہ بھارت نے […]

Continue Reading

پلوامہ حملے کے ایک اور ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کا دعویٰ، بھارت کی قلابازی

  بھارتی فوج نے اپنے پہلے دعویٰ پر یوٹرن لیتے ہوئے پلوامہ حملے کے ایک اور ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کے دوران پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ مدثر احمد خان المعروف محمد بھائی کو ہلاک کرنے […]

Continue Reading

امریکا ہتھیاروں کا سب سے بڑا فروخت کنندہ، سعودی عرب سب سے بڑا خریدار

  ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحہ کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امن پر تحقیق کرنے والے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ […]

Continue Reading