بیرون ملک کیلئے تعینات 34 ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس دینے کی منظوری

بیرون ملک کے لیے تعینات 34 نئے ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس دینے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے وزارت تجارت کو خط لکھ کر ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس سے متعلق آگاہ کیا، وزارت خارجہ کی جانب سے 34 ٹریڈ افسران کو بمعہ اہلخانہ سفارتی پاسپورٹس جاری کرنےکی منظوری […]

Continue Reading

منگولیا میں سجے برف کے فیسٹیول نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

منگولیا میں سجنے والے برف کے فیسٹیول نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ منگولیا اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے مختلف اقدامات کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے تاکہ سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرسکے۔ ایسے میں منگولیا نے سردیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مزالئی انٹرنیشنل اسنو اینڈ آئس فیسٹیول کا انعقاد کیا […]

Continue Reading

شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں اور وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے ایشین اور دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان نے […]

Continue Reading

معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے، معلومات سے احتساب شروع ہوتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کا کہنا ہےکہ معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے اور معلومات ہی سے احتساب شروع ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں کورٹ رپورٹنگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اب ہر شہری کے لیے معلومات کی فراہمی حق بن چکا ہے، […]

Continue Reading

شدید سردی کی لہر، 24 گھنٹے میں پنجاب میں نمونیا سے مزید 10 بچے انتقال کرگئے

پنجاب میں شدید سردی کی لہر بچوں کیلئے جان لیوا ثابت ہونے لگی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نمونیاکے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مزید 668کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ نمونیا سے 10 بچے جان کی بازی بھی […]

Continue Reading

جیل میں نکاح کی تقریب اور قیدی باپ کی شرکت، دبئی پولیس نے دلہن کی خواہش پوری کردی

دبئی پولیس نے ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن شادی جیسے […]

Continue Reading

اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام نے اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

Continue Reading

جیل میں کھانے میں سوکھی روٹی اور پانی میں ڈوبی شملہ مرچیں دی جاتیں: ریا چکرورتی

بھارت کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنے جیل میں گزارے وقت سے متعلق تفصیلات بتائی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ریا نے بتایا کہ ان کا جیل میں گزارا گیا وقت مشکل ترین تھا جس کا وہ تذکرہ بھی نہیں کرنا چاہتیں چونکہ ان […]

Continue Reading

افسران کھل کر ملکی ترقی میں کردار ادا کریں نیب آپ کو تنگ نہیں کریگی: چیئرمین نیب

حیدرآباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے کہا ہےکہ افسران کھل کر ملک کی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں نیب آپ کو تنگ نہیں کرے گی۔ سندھ سیکرٹریٹ میں سول بیوروکریسی سے خطاب میں چیئرمین نیب نذیر احمد نے کہا کہ نیب کا مقصد مہذب انداز میں بدعنوانی کے مسئلے کا […]

Continue Reading

پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی […]

Continue Reading