سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز کے نام

سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے حیدر آباد بہادرز کو 79 رنز سے مات دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 175 رنز بنائے۔ حسیب […]

Continue Reading

چین: آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

چین میں سال 2019ء کو گرفتار ہونے والے آسٹریلوی مصنف کو 4 سال بعد سزائے موت سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ کو جنوری 2019ء میں آسٹریلیا جاتے ہوئے گوانگزو ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، 57 سالہ یانگ ہینگ آسٹریلوی شہریت رکھتے ہیں […]

Continue Reading

مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کو انتخابی مہم کیلئے استعمال کیا: نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے پر مودی کی سیاست کا پھر پوسٹمارٹم کر دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو تاریخی بابری مسجد کے مقام پر مندر کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب کو مودی کی انتخابی مہم کے طور پر استعمال کیا […]

Continue Reading

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر میں مبتلا، علاج شروع

لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی جس کی بکنگھم پیلس نے بھی تصدیق کر دی۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ برطانوی بادشاہ چارلس کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں، ان کا پیر کو باقاعدہ علاج شروع کر دیا گیا، یہ پروسٹیٹ […]

Continue Reading

بلنکن سعودیہ پہنچ گئے، ولی عہد سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

ریاض: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں پیشرفت پر مشاورت کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد خطے کا پانچواں دورہ کر رہے ہیں، انٹونی بلنکن دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل، مصر […]

Continue Reading

پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرتشدد واقعات اور میڈیا پر عائد پابندیوں پر تشویش ہے، پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش اور آزادی اظہار رائے میں رکاوٹوں […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 2 ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت صدیقی اور حامد رضا خان کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔ نگہت صدیقی ایڈیشنل ڈی جی جینڈر ونگ الیکشن کمیشن ہیں جبکہ حامد رضا خان […]

Continue Reading

9مئی مقدمات: شاہ محمود ، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں مرکزی رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواستوں پر سماعت کی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری […]

Continue Reading

بلوچستان میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کی5 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں پیپلزپارٹی اور اے این پی نے 2قومی اور 3 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی۔ پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر ثناء اللہ کاکڑ اور اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کیا۔ دونوں رہنمائوں کے اعلان کے بعد اے […]

Continue Reading

9 مئی مقدمات: ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چودھری پر فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر […]

Continue Reading