پنجاب اسمبلی اجلاس دوبارہ طلب کرنے کیلئے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

صوبائی حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی، مریم نواز کی منظوری کے بعد آج ہی سمری گورنر پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔ نگران حکومت کے 4 ماہ کیلئے منظور بجٹ کی […]

Continue Reading

کراچی سے قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے متعلق عذرداری کی درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے متعلق عذرداری کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 237 سے امیدوار ظہور الدین، این اے 239 سے محمد یاسر اور این اے 241 سے تحریک انصاف کے امیدوار خرم شیر زمان کی درخواستیں مسترد کی گئیں۔ الیکشن […]

Continue Reading

عدم پیشی پر مونس الہٰی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے راسخ الہٰی، تحریم الہٰی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عدم پیشی پر مونس الہٰی کی […]

Continue Reading

شیخ رشید کیخلاف مقدمات: عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر آئی جی سندھ، پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور ایس ایس پی کیماڑی سے تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات […]

Continue Reading

کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرتار پور کاریڈور کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتا ہے، کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن […]

Continue Reading

دوران عدت نکاح کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ کا عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ نے سزا کے خلاف اپیل دائر کی ، بیرسٹر […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کوخط لکھنے کا بیان افسوسناک ہے: عرفان صدیقی

سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے متعلق تحریک انصاف کا بیان افسوسناک ہے، یہ عمل حب الوطنی کے کون سے درجے میں آتا ہے؟اس سے پاکستان کو نقصان ہوگا۔ڈپٹی چیئرمین کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر عرفان صدیقی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی، […]

Continue Reading

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 فروری کوطلب کئے جانے کا امکان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 فروری کو طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائینگے ، پیپلز پارٹی کی جانب سے آج متفقہ طورپر وزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی فارمولے اور وزارت اعلیٰ کے امیدوار […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن نے ہماری کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا : طارق فضل چودھری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہماری کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر عقیل انجم اور راجا خرم نواز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے کل تین سیٹوں کا […]

Continue Reading

ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان ہے۔ ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور شر کے علاوہ کیا کیا ہے؟، اسلم اقبال کے […]

Continue Reading