بلال عباس اور درفشاں کی ٹوئننگ کے سب گرویدہ

فیشن

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار بلال عباس اور خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کی ٹوئننگ نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔گزشتہ شب بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھائی گئی جس کی سکریننگ میں شبرا اور شاہ میر کا مرکزی کردار ادا کرنے والے بلال عباس اور درفشاں بھی دیگر کاسٹ کے ہمراہ شریک ہوئے۔اس ایونٹ کے لیے دونوں نے سفید جوڑوں کا انتخاب کیا، ٹوئننگ کرتے تصاویر سامنے آئیں تو بلال عباس کے ساتھ ماضی میں ہیروئن بننے والی یمنیٰ زیدی اور سجل علی نے بھی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے