وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

پاکستان

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران قومی سلامتی کے امور، اندرونی وبیرونی خطرات اورسرحدی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بھارت کے جارحانہ رویے اورپاکستان کے موثرجواب پربھی تفصیلی بات چیت ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے