پلوامہ حملے کے ایک اور ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کا دعویٰ، بھارت کی قلابازی

  بھارتی فوج نے اپنے پہلے دعویٰ پر یوٹرن لیتے ہوئے پلوامہ حملے کے ایک اور ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کے دوران پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ مدثر احمد خان المعروف محمد بھائی کو ہلاک کرنے […]

Continue Reading

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا کیس کا فیصلہ محفوظ

  بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو اب 14 مارچ کو سنایا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے علاقے پنچکولہ کی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے 14 مارچ کو فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔ دھماکے کے الزام […]

Continue Reading

تین سو دہشت گرد مرے یا پیڑ اکھاڑے؟ سدھو مودی پر برہم

سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتی پنجاب کی کابینہ کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے ٹویٹ کرتے ہوئے مودی سرکار سے پوچھا کہ 300 دہشت گرد مارے گئے۔ ہاں یا نہیں ؟ تو اس کا مقصد کیا تھا؟آپ نے دہشت گردوں کو اکھاڑا تھا یا پیڑوں کو؟ کیا یہ ایک انتخابی پینترا تھا؟بھارتی دراندازی اور مودی […]

Continue Reading

بھارتی حکومت دنیا کو بالاکوٹ حملے کا یقین دلائے، پی چدمبرم

انڈیا کے سابق وزیر چدمبرم نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اپوزیشن کی تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے دنیا کو بالاکوٹ حملے کا یقین دلائے۔بالاکوٹ میں گزشتہ ماہ 26 فروری کو ہونے والے فضائی حملے کے تناظر میں دیے گئے اپنے ایک حالیہ بیان میں انڈیا کے سابق وزیر چدمبرم نے کہا کہ ایک […]

Continue Reading

بھارت نے اپنے سےآدھی فوج سے شکست کھائی، نیویارک ٹائمز

پاکستان سے ڈاگ فائٹ ہارنے کے بعد بھارتی فوج پر سوال اٹھنے لگے، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکہ کو بھی بھارتی فوج کی صلاحیت پر شبہ ہو گیا ہے، بھارت نے اپنے سے آدھی فوج (پاکستان) سے شکست کھائی۔اونچی دکان پھیکا پکوان، پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بھارت کو بہت مہنگی پڑی۔ […]

Continue Reading

بالاکوٹ میں کتنے لوگ ہلاک ہوئے جواب حکومت دیگی: بھارتی ایئر چیف

  شکست خوردہ بھارتی فضائیہ کے چیف بریندر سنگھ دھانووا کا کہنا ہے بالاکوٹ میں ہدف کو نشانہ بنایا، ہلاکتیں کتنی ہوئیں، کچھ معلوم نہیں، یہ حکومت بتائے گی، ابھی نندن جہاز اڑانے کے لئے فٹ ہے بھی یا نہیں فیصلہ تفصیلی طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا۔ بھارتی فضائیہ کے چیف بریندر سنگھ […]

Continue Reading

سشما سوراج کی او آئی سی میں پاکستان کا نام لیے بغیر تنقید

بھارت نے او آئی سی میں بلانے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا جبکہ ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کا خون بہانے اور ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرنے والے بھارت نے او […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑا میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر وادی بھرمیں احتجاج جاری ہے۔ قابض […]

Continue Reading

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

  بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کو کالعدم جماعت قرار دیتے ہوئے سری نگر میں اس کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھارتی حکومت نے کہا کہ […]

Continue Reading

مودی کوبھارت میں ذلت کا سامنا، ’گوبیک مودی‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ

بھارتی عوام نے ٹویٹرپرمودی کے خلاف غم وغصے کا اظہار کرنا شروع کردیا جس کے بعد ’گوبیک مودی‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ُپاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کورہا کرنے کے اعلان کے بعد سے بھارت میں “گو بیک مودی” کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ […]

Continue Reading