شہباز شریف کو پی اے سی سے ہٹایا توپارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے

  پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف کو پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی چیرمین شپ سے ہٹایا گیا تو اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کو چیرمین پی اے سی سے ہٹانے کے ممکنہ حکومتی اقدام کے خلاف سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام […]

Continue Reading

گورنر خیبر پختون خوا کی زیر صدارت اجلاس، پی ٹی ایم سے بات چیت کیلئے کمیٹی تشکیل

خیبر پختون خوا حکومت نے قبائلی اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی جو قبائلی علاقہ جات کے مسائل حل کرے گی اور پی ٹی ایم سے بھی بات چیت کرے گی۔گورنر ہاو¿س پشاور میں گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خیبر پختون خوا […]

Continue Reading

حج پالیسی 2019 کا اعلان ، بغیرقربانی کے اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار975 روپے ہوں گے

حکومت نے حج پالیسی 2019 کا اعلان کردیا جس کے بعد حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔حکومت نے حج پالیسی 2019 کا اعلان کردیا۔ حج پالیسی کے تحت رواں برس ایک لاکھ 84 ہزار210 پاکستانی فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ جنوبی ریجن کیلیے حج اخراجات بغیرقربانی 4 لاکھ 26 […]

Continue Reading

حکومت کا شہباز شریف کو پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی سربراہی سے ووٹنگ کے ذریعے ہٹانےکافیصلہ

حکومت نے شہباز شریف کو بطور چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے ووٹنگ کے ذریعے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،حکومت اور اس کے اتحادیوں ارکان کی تعداد15 جبکہ اپوزیشن کے پاس 14 ووٹ موجود ہیں ،شہباز شریف کو ہٹانے کیلئے اختر مینگل کا ووٹ اہمیت کا حامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی […]

Continue Reading

ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس طرح کی کانفرنس ہورہی ہے، 60 […]

Continue Reading

شہباز شریف کی درخواست ضمانت، نیب نے بینچ تبدیلی کے لیے درخواست دائر کردی

  نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والے بینچ کی تبدیلی کے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نیب نے شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے والے لاہور ہائی کورٹ کے بینچ کی تبدیلی کے لیے درخواست دائر کردی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ شہباز شریف کی […]

Continue Reading

وزیراعظم کل آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لگارڈ […]

Continue Reading

ہم اپنے حق کے لئے لڑیں گے، ہمیں کوئی نہیں روک سکتا

سابق آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ہم ان کے ہاتھوں میں کھیل گئے اس لئے بنگلا دیش بن گیا لیکن اب ہم کوئی بنگلا دیش نہیں بننے دیں گے اور اپنے حق کے لئے لڑیں گے۔ٹنڈوآدم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ […]

Continue Reading

بے نظیر کے سیاسی وارث ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں، ٹوئٹ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بے نظیر کے سیاسی وارث آج ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بنچ خوش آئند ہے، وزیر اعظم عمران خان ایف آئی اے کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و […]

Continue Reading

لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا جب کہ لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے بلوکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دو این آراو نے ملک کومقروض کیا، ان آراو […]

Continue Reading