پاکستان، یورپ اور البانیہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو کی منظوری

اسلام آباد (پاکستان پوسٹ) پاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو طے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی۔اجلاس کے دوران پاکستان، یورپ اور البانیہ کی […]

Continue Reading

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان

اسلام آباد (پاکستان پوسٹ) بی این پی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔اس حوالے سے سردار اختر مینگل نے کہا کہ میں آج استعفی کا اعلان کرتا ہوں، میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا65  ہزار لوگ مجھ سے ناراض ہونگے لیکن میں […]

Continue Reading

دن رات ایک کر کے حالات بدل دیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں وسائل کی کمی نہیں، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، دن رات ایک کر کے حالات بدل دیئے ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب ملکر محنت کر رہے […]

Continue Reading

9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے: احسن اقبال

لاہور: (پاکستان پوسٹ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اداروں اور قوم سے […]

Continue Reading

ملکی سیاسی صورتحال: ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک، نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ

لاہور: (پاکستان پوسٹ) ملکی سیاسی صورتحال، اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے بڑوں نے بیٹھک سجا لی۔صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔اجلاس میں ملکی سیاسی امور […]

Continue Reading

لاہور کی پانچ نئی تحصیلوں کے نقشے تیار، نوٹیفکیشن نہ ہو سکا

لاہور : (پاکستان پوسٹ) صوبائی دارالحکومت لاہور کی پانچ نئی تحصیلوں کے نقشے تیار کرلیے گئے مگر نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی پانچ نئی تحصیلوں علامہ اقبال ٹاؤن، نشتر،صدر، واہگہ اور راوی کے دفاتر کی نشاندہی نہ ہو سکی، سرکاری دفاتر،عملہ، گاڑیوں اور پٹرول کی سمری محکمہ فنانس میں التواء کا […]

Continue Reading

شدید بارشوں کے سبب کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کو لینڈنگ میں دشواری

کراچی: (پاکستان پوسٹ) شدید بارشوں کے سبب کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کولینڈنگ میں دشواری کا سامنا ہے جبکہ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوحہ سے کراچی پہنچنے والی غیرملکی پرواز لینڈ نہ کر سکی جسے مسقط اتار دیا گیا۔دوسری جانب عدیس ابابا سے کراچی پہنچنے والی پرواز ایک گھنٹے چکر […]

Continue Reading

این اے 128 : بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل فراہم نہ کرنے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 128 لاہور کے بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل فراہم نہ کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے لاہور کے حلقہ این اے 128 کے بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل کی فراہمی سے متعلق درخواست […]

Continue Reading

سمندری طوفان، کراچی میں صبح سویرے موسلا دھار بارش

کراچی: (پاکستان پوسٹ) شہر قائد کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات دکھائی دینے لگے، کئی علاقوں میں صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔کراچی کے علاقوں صدر، کلفٹن، کالا پل، محمود آباد، شارع فیصل سمیت متعدد علاقوں میں بادل برسے، انتظامیہ نے بارش کے بعد کی صورتحال […]

Continue Reading

ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی: نواز شریف

لاہور: (پاکیستان پوسٹ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ہونے والے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ گھریلو کے بعد صنعتی صارفین کیلئے […]

Continue Reading