عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے […]

Continue Reading

زمین سے متعلق نیب کیس: فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چودھری کی درخواست پر ضمانت منظور کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے وکیل قیصر امام عدالت […]

Continue Reading

عدلیہ کی آزادی اور 6 ججز کے خط پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور 6 ججز کے خط پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اپنے بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل اور سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی کو سربراہ انکوائری کمیشن مقرر کرنے پر منتخب وکلاء تنظیموں کی طرف سے […]

Continue Reading

6 ججز کا خط: سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت

سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی۔ جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے وزیراعظم شہبازشریف کو بذریعہ خط آگاہ کردیا، انہوں نے خط کا عنوان ون مین انکوائری کمیشن لکھا۔ خط میں جسٹس (ر) تصدق جیلانی نےلکھا کہ خود پر اعتماد کرنے پر وزیرعظم اور کابینہ کا مشکور ہوں ، […]

Continue Reading

ججز کے خط کا معاملہ: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا، بنچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من […]

Continue Reading

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر عدالت پیش ہوئے جبکہ قومی […]

Continue Reading

ریاست کی رٹ چیلنج کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے اور تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے، جنہوں نے معصوم شہریوں کے قتل و غارت کا راستہ چنا ہے، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز […]

Continue Reading

چین پاکستان کے معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف ممبرز ممالک کے معاہدوں پر بات چیت نہیں کرتا۔ ذرائع آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ جولائی 2023 میں میٹنگز ہوئیں تھیں جس میں پروگرام […]

Continue Reading

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چینی سفارتخانہ

چین کے سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سماجی ،اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ، پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ […]

Continue Reading

76سال سے سمگلنگ نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا: وزیراعظم

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 76سال سے سمگلنگ نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے اسلام آباد میں انسداد سمگلنگ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چاروں صوبوں کے وزرااعلیٰ،چیف سیکرٹریز اورسول و فوجی افسران کوسلام پیش کرتا ہوں، مشکور ہوں […]

Continue Reading