وزیراعلیٰ مریم نواز کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

پاکستان کے 76 سالہ دور میں ایک نئی اور منفرد تاریخ رقم ہو گئی، بھرپور سیاسی جدوجہد، انتھک محنت اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی پاکستان کی” آئرن لیڈی” مریم نواز نے تخت پنجاب کی بڑی ذمہ داری سنبھال لی۔ عوام نے مریم نواز کو نواز دیا، مسلم لیگ ن کی جانب […]

Continue Reading

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے 13 ماہ کسے گزرے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے مستعفی ہونے کے بعد ملک کے سب سے بڑے صوبے میں نگران حکومت کا بار سید محسن رضا نقوی اور ان کی کابینہ کے سر آیا، محسن نقوی نے 13 ماہ کی قلیل مدت میں پنجاب میں ان گنت چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے اس تیز […]

Continue Reading

مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ مریم نواز

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری ہیلتھ اور سیکرٹری خزانہ نے نومنتخب وزیراعلیٰ […]

Continue Reading

امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا: بیرسٹر گوہر

رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عوام نے اپنا فیصلہ 8 فروری کو سنا دیا، الیکشن کمیشن بھی عوام کی امنگوں پر اپنا فیصلہ سنائے، […]

Continue Reading

این اے 15 مانسہرہ سے متعلق نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے متعلق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 (مانسہرہ) عذرداری کیس کی سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل جہانگیر جدون نے کہا […]

Continue Reading

صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہونگے : بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہونگے ان کیلئے بہت سے قانونی مسائل بننے والے ہیں ۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو صدرمملکت منتخب کروائیں […]

Continue Reading

کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ نہیں بدلا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے آپ پر فخر ہے میں نے کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا۔ لاہور میں نئے ججز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ انصاف کرنے […]

Continue Reading

پنجاب اسمبلی اجلاس دوبارہ طلب کرنے کیلئے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

صوبائی حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی، مریم نواز کی منظوری کے بعد آج ہی سمری گورنر پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔ نگران حکومت کے 4 ماہ کیلئے منظور بجٹ کی […]

Continue Reading

کراچی سے قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے متعلق عذرداری کی درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے متعلق عذرداری کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 237 سے امیدوار ظہور الدین، این اے 239 سے محمد یاسر اور این اے 241 سے تحریک انصاف کے امیدوار خرم شیر زمان کی درخواستیں مسترد کی گئیں۔ الیکشن […]

Continue Reading

عدم پیشی پر مونس الہٰی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے راسخ الہٰی، تحریم الہٰی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عدم پیشی پر مونس الہٰی کی […]

Continue Reading