علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

آزادامیدوار علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا، نومنتخب سپیکر بابر سلیم سواتی خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کی صدارت کی ، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کروائی گئی۔ آزادامیدوار علی امین گنڈاپور 90 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے ، وزیراعلیٰ […]

Continue Reading

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا ۔ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حال ہی میں سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز رکن […]

Continue Reading

جلاؤ گھیراؤ کیس: سپیشل پراسیکیوٹر نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دیدیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ کیس کے سات مقدمات کی سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹرنے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر […]

Continue Reading

این اے 15 مانسہرہ سے شہزادہ گشتاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزادہ گشتاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گزشتہ روز ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا گیا تھا۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے جاری فارم 49 […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ سندھ سے بلوم کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کر کے انہیں تیسری بار وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی۔ ڈونلڈ بلوم نے اس موقع پر کہا کہ تمام سفارتکاروں سے پہلے آپ کو مبارکباد دینے آیا ہوں جبکہ ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیراعلیٰ سے ان کے تیسرے دور کی ترجیحات […]

Continue Reading

الیکشن 2024: حکومتی سطح، اعلیٰ عہدوں پر خواتین کی نمایاں نمائندگی

الیکشن 2024 میں خواتین کو نمایاں نمائندگی ملی ہے، پنجاب میں ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ جبکہ کے پی اور بلوچستان میں ڈپٹی سپیکر کے عہدے خواتین کو ملے ہیں۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا اعزاز مریم نواز کو حاصل ہوا جبکہ ثریا بی بی ضلع چترال سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی پہلی خاتون […]

Continue Reading

سپیکر نے پنجاب اسمبلی کو عوام دوست بنانے کیلئے تجاویز مانگ لیں

سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کو عوام دوست بنانے کے لئے تجاویز مانگ لیں۔ اپنے ایک بیان میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ میرا اس بات پر پختہ یقین ہے کہ پنجاب اسمبلی عوامی مسائل کے حل اور مدلل بحث کے لیے ایک مقدس مقام ہے، […]

Continue Reading

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور

9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مزید 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ایک، […]

Continue Reading

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پرانتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی جنرل نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے اسلام آباد کی ایک، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 خالی نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی ، اس سلسلے میں کاغذات نامزدگی3 مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ […]

Continue Reading

سردار ایاز صادق 16 ویں قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔ نئے سپیکر کے انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 291 ووٹ ڈالے گئے، ن لیگ اور اتحادی […]

Continue Reading