سبریمالا مندر میں داخل ہونیوالی خواتین کو دھمکیاں موصول

بھارتی ریاست کیرالہ کے سبریمالا مندر میں داخل ہونے والی دو خواتین بندو اور کناکا کا کہنا ہے کہ انہیں انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مندر میں عبادت کرنا ان کا آئینی حق ہے،معلوم ہے ہماری زندگی خطرے میں ہے مگر […]

Continue Reading

سعودی عدالتیں خواتین کو طلاق کا فیصلہ ایس ایم ایس کریں گی

سعودی خواتین کی اپنی طلاق سے متعلق لاعلمی دور ہوگئی، آج سے ملک میں نیا قانون متعارف کرادیا گیا ہے جس کے بعد عدالتیں خواتین کو ان کی طلاق سے متعلق فیصلے سے موبائل پر پیغام بھیج کر آگاہ کریں گی۔ سعودی عرب کی عدالتوں میں شخصی امور کے کیسز کے فیصلے اب آن لائن […]

Continue Reading

افغانستان میں طالبان کا حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

افغانستان میں طالبان کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک،3 زخمی ہوگئے ،جبکہ کابل میں دھماکے میں 3 افغان پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ افغان حکام کے مطابق صوبے سمنگان کے ضلع درہ سوف میں طالبان نے سیکیورٹی آؤٹ پوسٹ پرحملہ کیا۔جس میں افغان پولیس کے دو اہلکار ہلاک،اور تین زخمی ہوگئے۔ سمنگان کے صوبائی کونسل […]

Continue Reading

آسٹریلیا: ہوبارٹ میں جنگلات میں لگی آگ قابو نہیں پایا جاسکا

آسٹریلیاکے جنوب میں واقع کھلے سمندر میں واقع ریاست تسمانیہ کے شہر ہوبارٹ میں جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو ہے،آگ سے اٹھنے والے سیاہ دھویں نے شہر کو لپیٹ میں لے لیاہے۔ ایک ہفتے قبل لگنے والی آگ نے 16 ہزار ایکڑ کا رقبہ جلا کر راکھ کردیا ہے،آگ بجھانے کیلئے فائر […]

Continue Reading

جاپان میں دنیا کی مہنگی ترین مچھلی کی نیلامی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کی مہنگی ترین 278کلو گرام وزنی بلو فن ٹونا مچھلی 333.6ملین ین (تقریباً43کروڑروپے) میں نیلام کردی گئی۔ ٹوکیو کی مشہور سوکیجی مارکیٹ کی دوسری جگہ منتقلی کے بعد یہ نئے سال کی پہلی نیلامی ہے، جو 2013ء میں سالانہ نیلامی میں لگنے والی بولی کے دُگنا سے بھی زیادہ […]

Continue Reading

دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنے والے ملازمین بیٹھ کر کام کرنے والوں کی نسبت زیادہ صحت مند، تندرست اور ہشاش بشاش رہتے ہیں۔ لیسٹر یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے افراد جو دن کے اوقات میں […]

Continue Reading

سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا، مگر اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کو کل جزوی گرہن کل لگے گا، اس سوج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 34 منٹ پر ہوگا جس کے بعد 6 بجکر 41 منٹ پر یہ […]

Continue Reading

لیونل میسی اسپتال پہنچ گئے

بارسلونا اسٹار لیونل میسی اور ان کے ساتھی کھلاڑی لوئی سوارئز نے چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور بچوں میں کرسمس کے تحائف تقسیم کئے ۔ بارسلونا کے اسپتال میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب لیونل میسی اور لوئی سواریز بچوں کی عیادت کے لیے پہنچے، فیورٹ اسٹارز کو اپنے درمیان پا […]

Continue Reading

جنوبی افریقا کو 41 رنز کا ہدف، پاکستان کی شکست یقینی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی میچ اور سیریز میں شکست یقینی ہوگئی، جنوبی افریقا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 41 رنز کا ہدف دیے دیا۔ کیپ ٹاون ٹیسٹ میں سرفراز الیون نے جنوبی افریقا کے خلاف حالیہ سریز میں 200 کا ہندسہ پہلی بار عبور کرلیا،دوسری اننگز میں پوری ٹیم 294رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ گرین کیپ […]

Continue Reading

وزیر اعظم کا دورہ ترکی بہت مفید اور کامیاب رہا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ترکی بہت مفید اور کامیاب رہا، وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان زبردست انفرادی ربط قائم ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی صدر طیب اردوان […]

Continue Reading