سات ہزارجانیں دیں‘7 کھرب ڈالر خرچ‘افغانستان سے نکلنے کا وقت آگیا،ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے اور امن کے لیے کوشش جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شام اور افغانستان میں جاری لڑائی میں امریک مداخلت کے خاتمے کے منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے، عظیم قومیں نہ ختم ہونے والی جنگیں نہیں لڑتیں۔ افغانستان […]

Continue Reading

چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکینگ کپ

تیسرے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن  اسکینگ کپ کے دوسرے دن یوکرین کے اسکئیرز مکمل طور پر چھائے رہے۔ انہوں نے پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ مردوں اور عورتوں کی سلالم کیٹیگری میں دو دو پوزیشنز اپنے نام کر لیں ۔ مردوں کی سلالم کیٹیگری میں تسبیلینکو […]

Continue Reading

وہاب ریاض کے برادر نسبتی گرفتار کیوں ہوئے؟

لاہور پولیس نے قومی کرکٹر وہاب ریاض کے برادر نسبتی کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زوہیب چوہدری کوئٹہ کے تھانہ سول لائینز میں چیک باؤنس ہونے کے خلاف درج مقدمے میں اشتہاری تھے، پولیس نے اشتہاریوں کے ریکارڈ پر انہیں ان کے گھر رائیونڈ روڈ سے گرفتار کیا۔ ملزم […]

Continue Reading

پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست، میچ اور سیریز جنوبی افریقا کے نام

جنوبی افریقا نے پاکستان کو 5ویں ایک روزہ میچ میں 7 وکٹ سے مات دے کر پانچ میچوں کی سیریز 3۔2 سے جیت لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 241 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 40 اوورز میں 3 وکٹ پر […]

Continue Reading

’’ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے‘‘

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال ساڑھے 15 لاکھ لوگوں نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے، ریٹرن فائلرز کی تعداد ایک […]

Continue Reading

وزیراعظم کی زیرصدارت ایف بی آر میں اصلاحات پر اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا۔ چیئرمین ایف بی آر نے وزیر اعظم کو پاکستانی شہریوں کی بیرون ملک جائیدادوں کی نشاندہی پر بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین ایف بی آر نےبتایا کہ بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیسز […]

Continue Reading

وزیر اعظم کے مشیر کس بات کا جواب گول کر گئے؟

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے آج ان کی نیوز کانفرنس کے دوران ’جیو نیوز‘ کے نمائندے نے ایک سوال کیا تاہم مشیر تجارت اس سوال کا جواب گول کر گئے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے مشترکہ […]

Continue Reading

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی کی سفارش

وفاقی حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے فروری کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویشن کو بھیج دی ہے۔ اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سمری وزارت […]

Continue Reading

نیب اپنی آزادانہ حیثیت منوانے میں کامیاب ہو گیا، چیئرمین

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اپنی آزادانہ حیثیت منوانے میں کامیاب ہو گیا۔ اسلام آباد میں سرکاری افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کو مردہ ادارہ قرار دیا جاتا تھا ، پروپیگنڈا کیا گیا نیب کی وجہ سے بیورو کریسی نے کام کرنا چھوڑ […]

Continue Reading

’آسیہ بی بی آزاد شہری، جہاں چاہے جاسکتی ہیں‘

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں،جہاں جانا چاہے جاسکتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ایک بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہے، پاکستان کے اندر یا بیرون ملک […]

Continue Reading