مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید

  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے کیلام میں علاقے کا محاصرہ کیا اور سرچآپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ ایک گھر کو بھی […]

Continue Reading

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی سربراہ کی ملاقات، بیلآو¿ٹ پیکج پر بات چیت

  وزیراعظم عمران خان اور عالمی مالیاتی فنڈز کی مینیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بیل ا?و¿ٹ پیکج پر بات چیت کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی، ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ […]

Continue Reading

دوسال سے برقرار کپتان کی کپتانی پر سوال نہیں اٹھنا چاہیے، مصبا ح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے قریب آکر پتا نہیں کپتانی پر بحث کیوں چھڑجاتی ہے؟ جو شخص دو سال سے کپتان ہے اس کے بارے میں کپتان کا سوال ہی نہیں اٹھنا چاہیے۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصبا ح الحق نے کہا […]

Continue Reading

بھارت میں زہریلی شراب پینے کے دو واقعات میں 70 افراد ہلاک

بھارت میں دو مختلف واقعات میں غیر معیاری شراب پینے کے باعث 70 افراد ہلاک اور 27 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاستوں اترپردیش اور اتر کھنڈ میں ایک ہی روز میں دو مختلف واقعات میں غیر معیاری شراب پینے کی وجہ سے مجموعی طور پر 39 ہلاکتیں […]

Continue Reading

وزیراعظم کل آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لگارڈ […]

Continue Reading

داعش کو شکست دینے کا امریکی صدر کا دعوی غلط ہے، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے شدت پسند تنظیم داعش کو شکست سے دوچار کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ داعشی جنگجوﺅں کو شام اور عراق میں منتشر ضرور کیا گیا ہے مگر تنظیم کو شکست نہیں دی جا سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا […]

Continue Reading

ملکہ الزبتھ کی تحت نشینی کے 67سال مکمل،41توپوں کی سلامی پیش

لندن (آن لائن)ملکہ الزبیتھ کی تحت نشینی کے 67سال مکمل ہوگئے، اس موقع پر انہیں 41 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ کے تحت پر براجمان ہونے کے 67سال مکمل ہو گئے ، اسی سلسلے میں وسطی لندن میں ملکہ کو پوری شان و شوکت اور اعزاز کے ساتھ41 توپوں […]

Continue Reading

ہم اپنے حق کے لئے لڑیں گے، ہمیں کوئی نہیں روک سکتا

سابق آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ہم ان کے ہاتھوں میں کھیل گئے اس لئے بنگلا دیش بن گیا لیکن اب ہم کوئی بنگلا دیش نہیں بننے دیں گے اور اپنے حق کے لئے لڑیں گے۔ٹنڈوآدم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ […]

Continue Reading

بے نظیر کے سیاسی وارث ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں، ٹوئٹ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بے نظیر کے سیاسی وارث آج ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بنچ خوش آئند ہے، وزیر اعظم عمران خان ایف آئی اے کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و […]

Continue Reading

لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا جب کہ لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے بلوکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دو این آراو نے ملک کومقروض کیا، ان آراو […]

Continue Reading