سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان

  سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔سعودی سفارت خانے کے اعلامیے کے مطابق سنگل انٹری وزٹ ویزا فیس 2 […]

Continue Reading

سعودی ولی عہد کے عشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماو¿ں کو عشائیے پر کیا بلائیں ان کے مرکزی رہنما بدعنوانی کے مقدموں میں یاجیل ہیں یا ضمانتوں پر ہیں یا شامل تفتیش ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سعودی […]

Continue Reading

نیب کا علیم خان کے بعد پرویز خٹک اور مشتاق غنی کے گرد بھی گھیرا تنگ

  نیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی سمیت دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔پاکستان پوسٹ کینےڈا کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویزخٹک، اسپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اورانہیں اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان […]

Continue Reading

پیراگون اسکینڈل؛ خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع

  احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع کردی ہے۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے پیراگون اسکینڈل کی سماعت کی، فاضل جج کے استفسار پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ […]

Continue Reading

پاکستان اور بھارت میں امن کی راہ کشمیر سے ہوکر ہی گزرتی ہے

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بہ شانہ دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کے لئے ساتھ ہے۔جناح اسپتال لاہور میں نواز شریف کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا […]

Continue Reading

ظلم کی رات کو ختم ہونا ہی ہے،مریم نواز

  مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ظلم کی رات کو آخر کار ختم ہونا ہی ہے۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال لاہور پہنچیں ، اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے چچا اور قومی اسمبلی […]

Continue Reading

پلوامہ حملہ؛ پاکستان نے بھارتی الزامات ایک بار پھر مسترد کردیے

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بغیر ثبوت کے پاکستان کو ملوث کرنے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پلوامہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]

Continue Reading

ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے 183 رنز کے جواب میں بیٹنگ

  پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف […]

Continue Reading

ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]

Continue Reading

بھارت نے پاکستان کا پسندیدہ ریاست کا درجہ ختم کردیا

  بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی فورسز پر خود کش دھماکے کا الزام پاکستان پر دھرتے ہوئے ’موسٹ فیورڈ نیشن‘ کا اسٹیٹس ختم کرنے کا اعلان کردیا اور اپنے مذموم عزائم کا پردہ خود ہی چاک کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر خود […]

Continue Reading