سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان

جنوبی ایشیا

 

سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔سعودی سفارت خانے کے اعلامیے کے مطابق سنگل انٹری وزٹ ویزا فیس 2 ہزار سے کم کرکے 338 سعودی ریال جب کہ ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیس 3 ہزار سے کم کرکے 675 سعودی ریال کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے