آگے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہو گا، ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن مل کر ان چیلنجز کا سامنا کریں گی، شہباز شریف

کراچی:سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن )شہباز شریف کی قیادت میں (ن )لیگ کا وفد کراچی میں ایم کیو ایم کے بہادر آباد میں واقع مرکز پہنچا اور نواز شریف کا پیغام پہنچایا ۔کراچی کے دورے پر آئے ہوئے شہباز شریف ایم کیوایم کے مرکز پہنچے جہاں انہوں نے ایم کیوایم کے کنوینر […]

Continue Reading

2024 کے حوالے سے بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں

لندن :نئے سال 2024 سے متعلق بابا وانگا کے نام سے معروف نابینا خاتون نے 7 خوفناک پیشگوئیاں کردی۔برطانوی اخبار کے مطابق بابا وانگا نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئی کی ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے جب کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملے بڑھیں گے۔انہوں نے […]

Continue Reading

کینیڈین حکام نے سٹارٹ اپ ویزا کا نیا پروگرام شروع کردیا

اوٹاوا :کینیڈین حکام نے سٹارٹ اپ ویزا کا ایک نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے ورک ویزا،لیبر ویزا،کے بعد اب سٹارٹ اپ ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے،جس کے حصول کیلئے تعلیم،تجربے یا نوکری کی پیشکش جیسی شرائط کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستان سمیت بھارت اوردنیا بھر سے ہزاروں […]

Continue Reading

کویت اورمصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز رپورٹ

کویت :امریکا کے بعد کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے […]

Continue Reading

24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے

غزہ:جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی جانب سے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی، حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے بیت لاحیا، خان یونس اور المغازی کے علاقوں میں حملے کیے جن […]

Continue Reading

امریکی شخص نے سالگرہ سے قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

مشی گن:امریکا میں ایک شخص نے اپنی سالگرہ سے چند دن قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست مشیگن کے شہر اسٹرلنگ ہائیٹس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سافا بیہنم نے مشیگن لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے انعام نہ جیتنے والے لاٹری کے ٹکٹوں کو مشیگن لاٹری ایپ میں ہمیشہ […]

Continue Reading

امریکہ کی دوسری ریاست میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل

واشنگٹن:امریکی ریاست مین کی اعلیٰ انتخابی عہدیدار نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی پرائمری الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ کولوراڈو کے بعد مین دوسری ریاست بن گئی ہے جس نے سابق امریکی صدر کو چھ جنوری 2021 کو کیپیٹل ہِل پر حملے میں ان کے کردار کی وجہ سے پابندی لگائی […]

Continue Reading

آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے،روسی وزیر خارجہ

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح غزہ میں بھی امریکی منصوبہ ناکام ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں خبردار کیا کہ مغربی ممالک کی سازشوں نے دنیا کو افراتفری میں ڈال رکھا ہے اور 2024 […]

Continue Reading

پاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے، چوہدری عابد شیر علی

مکوآنہ:سابق وزیرمملکت و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن تاجروں اور عو ام کی حمایت سے اقتدار میں آکر تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔ اگر مالک نے موقع دیا تو پاکستان کو پھر اسی رفتار سے آگے لے کر جائیں […]

Continue Reading

ڈنکی بہترین فلم نہیں، ہدایتکار ہنسل مہتا

ممبئی:بھارتی فلمساز، ہدایتکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہنسل مہتا نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کو دیکھنے کے بعد اس کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ فلم بہترین یا کامل تو نہیں لیکن اس سے کیا ہوتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ڈنکی ایک توجہ حاصل کرنے والی اور […]

Continue Reading