سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹ میں صرف 14 سینیٹرز موجود چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے وقت 14 سینیٹرز موجود تھے جس دوران نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی، […]

Continue Reading

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز اولین سفر پر روانہ ہونے کیلئے تیار

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے اولین سفر پر روانہ ہونے کے لیے تیار ہے۔ ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز 27 جنوری 2024 کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے اولین سفر پر روانہ ہوگا۔ رائل کیریبین نامی کمپنی کا یہ بحری جہاز اولین سفر […]

Continue Reading

عمر ایوب کے کاغذات منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

ایبٹ آباد: الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے این اے 18 ہری پور سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹربیونل نے پٹیشن دائر کی تھی الیکشن ٹربیونل نے این […]

Continue Reading

بلوچستان میں خواتین کی شرح خواندگی سب سے کم، تفصیلات سینٹ میں پیش

اسلام آباد: ملک میں 10 سال اور زائد عمر افراد کی شرح خواندگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت تعلیم نے خواندگی سے متعلق معاشی سروے 2022/23 کا تحریری جواب ایوان میں پیش کیا ہے۔ وزارت تعلیم کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی 62.8 فیصد ہے، صوبوں میں سب سے کم شرح خواندگی […]

Continue Reading

ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 1028روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار 43 روپے […]

Continue Reading

پی ٹی آئی سے ’بلا‘ واپس چھِن گیا، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے وکیل اور تحریک انصاف […]

Continue Reading

فلسطین کے حامی طلبا کیخلاف کارروائی نہ کرنے کے معاملے پر تنقید، ہارورڈ کی صدر مستعفی

امریکا کی معروف یونیورسٹی ہارورڈ کی صدر کلاڈین گے صیہونی مخالفت کے بارے میں اپنے بیانات اور ادبی سرقہ کے الزامات پر شدید تنقید اور دباؤ کے سامنے بے بس ہو کر آخرکار مستعفی ہوگئی ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد سے کلاڈین پر مستعفی ہونے کیلئے شدید دباؤ تھا، اُنہوں نے اپنے استعفیٰ […]

Continue Reading

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن […]

Continue Reading

اپیلٹ ٹربیونل: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر آر او ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے نواز شریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل پر آر او کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اپیلٹ ٹربیونل نے اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف دائر اپیل پر ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ […]

Continue Reading

ذاتی زندگی پر بات کرکے اسپاٹ لائٹ میں نہیں آنا چاہتی: اداکارہ نوین وقار

پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوین وقار نے کہا ہےکہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرکے اسپاٹ لائٹ میں نہیں آنا چاہتیں۔ اداکارہ نوین وقار نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت انڈسٹری کے حوالے سے بات کی۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ […]

Continue Reading