وائی فائی 7 کے عہد کا آغاز

وائرلیس نیٹ ورکس کے نئے عہد کا آغاز ہوگیا ہے۔ وائی فائی الائنس نے وائی فائی 7 ڈیوائسز کو سرٹیفائیڈ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ وائی فائی الائنس کے مطابق وائرلیس کمیونیکشن کا نیا ورژن موجودہ اسٹینڈرڈ کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہوگا۔ الائنس کے مطابق یہ پہلا وائرلیس کمیونیکیشن اسٹینڈرڈ ہے […]

Continue Reading

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے صدر کو خط لکھا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ یو اے ای […]

Continue Reading

اداکاراؤں کے منگیتر انہیں میرے ساتھ کام کرنے سے منع کردیتے تھے: آغا علی

معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ کئی بار ایسا ہوا اداکاراؤں کے منگیتر نے انہیں میرے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا۔ اداکار آغا علی حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان تابش ہاشمی نے ان کی زندگی اور کیرئیر سے متعلق کئی […]

Continue Reading

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ […]

Continue Reading

بلقیس بانو کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے عمرقید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی معافی منسوخ کر دی

بھارت کی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو زیادتی کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی معافی منسوخ کر دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلےمیں کہا ہے کہ گجرات حکومت کا بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی معافی کا فیصلہ طاقت اور اختیارات کے غلط استعمال کی ایک مثال ہے۔ بلقیس بانو […]

Continue Reading

بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

ڈھاکا: بنگلادیش کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کی جماعت بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کیا جس کے بعد شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے بڑی کامیابی حاصل […]

Continue Reading

غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رہے گی: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی سربراہی میں اتوار کے روز وار کیبنٹ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم نے حماس کے خلاف فوجی ایکشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ […]

Continue Reading

پارٹی میں 99 فیصد افراد کی ٹکٹوں کی کنفرمیشن ہوچکی ہے: علی ظفر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہےکہ پارٹی میں یہ فیصلہ اور منظوری ہوچکی ہےکہ کون کہاں انتخابات لڑرہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ تحریک انصاف اگلے 24 گھنٹے میں ٹکٹوں کیلئے نامزد ناموں کا اعلان کرے گی، ٹکٹوں کی تقسیم […]

Continue Reading

بھٹو کیس: سپریم کورٹ قصور وار ہے یا پراسیکیوشن اور اُس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس کا سوال

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت فروری کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت […]

Continue Reading

سپریم کورٹ آر اوز کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ کسی کے کاغذات نامزدگی مسترد نہ کریں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ سپریم کورٹ ریٹرننگ افسران کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ کسی کے کاغذات نامزدگی مسترد نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست پر […]

Continue Reading