3 سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے: شاہ خاور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور کا کہنا ہے کہ 3 سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے۔ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور نے کہا کہ اگر گورننگ بورڈ کو کل نوٹیفائی کردیتے ہیں تو ایک ہفتے کے اندر الیکشن کرا سکتے […]

Continue Reading

جاپان: مرد قیدیوں کو بھی خواتین کی طرح فیس لوشن اورکنڈیشنر استعمال کرنیکی اجازت

جاپان میں مرد قیدیوں کو بھی خواتین کی طرح فیس لوشن اور ہیئر کنڈیشنر استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ جاپان کی وزارت انصاف کی جانب سے مرد قیدیوں کو انوکھی اجادت دی گئی ہے جس کے تحت مرد قیدی بھی خواتین قیدیوں کی طرح اسکن کیئر پروڈکٹس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن […]

Continue Reading

راولپنڈی میں قتل کا ملزم دبئی سے واپس پہنچتے ہی کراچی سے گرفتار

راولپنڈی میں قتل کے ملزم کو دبئی سے واپس پہنچتے ہی کراچی سے گرفتار کرلیاگیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کی جس میں دبئی سے واپس آنے والے ایک ملزم محمد عمر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم کا نام […]

Continue Reading

زمین سے باہر کسی سیارے پر پہلی پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹر مشن کا اختتام

زمین کے پڑوسی سیارے مریخ پر امریکی خلائی ادارے ناسا کا روبوٹ ہیلی کاپٹر انجینیوٹی مشن 3 سال کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ پہلا ہیلی کاپٹر تھا جس نے زمین سے باہر کسی اور سیارے پر پرواز کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 2021 میں مریخ پر پہنچنے کے بعد […]

Continue Reading

صنم جاوید اور شوکت بسرا کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں عدالت نے پہلے […]

Continue Reading

فلپائن کے جزیرے پر 2 کشتیاں الٹنے سے 7 افراد لاپتا

فلپائن کے جزیرے پلوان میں 2 چھوٹی کشتیوں کے الٹنے سے 7 افراد لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جزیرے پلوان میں موسم کی خرابی کی وجہ سے 2 کشتیوں کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش آیا، کشتی میں سوار تمام مسافر جزیرے پر رہنے والے مقامی افراد تھے جو تیز لہروں […]

Continue Reading

لکی مروت: ایس ڈی اوکا دفترکلاس میں منتقل، طالبات سردی میں صحن میں بیٹھنے پر مجبور

لکی مروت میں ایس ڈی او پرائمری ایجوکیشن نے اپنا دفتر پرائمری اسکول کی کلاس میں منتقل کردیا جس کے باعث بچیاں سخت سردی میں اسکول کے صحن میں پڑھنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرائے نورنگ کے مضافات میں واقع مسلم باغ کےگرلز کمیونٹی پرائمری اسکول کو ایس ڈی ای او پرائمری نے […]

Continue Reading

پی پی کے سوا تمام سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگائے بیٹھے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی کے سوا تمام سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ کوٹ ادو میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی صرف عوام کی طرف دیکھتی ہے عوام کے ووٹ سے حکومت میں آتی ہے۔ انہوں نے […]

Continue Reading

نواز شریف اور مریم نواز لاہور میں ریلیاں نکالیں گے، ن لیگ کا پلان تیار

مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے لاہور میں سیاسی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے اسحاق ڈار اور بلال یاسین کی ملاقات میں […]

Continue Reading

اسرائیل کا شام میں حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار سمیت 5 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے شامی دارالحکومت دمشق میں ایرانی حکام کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار سمیت 5 افراد ہلاک […]

Continue Reading