ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دی جبکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ […]

Continue Reading

پی سی بی کی جانب سے حفیظ کو پریس کانفرنس سے روکنے کی کہانی سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے وطن واپسی پر ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کو پریس کانفرنس کی اجازت دینے کے بعد انہیں پریس کانفرنس سے روک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام حفیظ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنازع سے بچانا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر محمد حفیظ کی […]

Continue Reading

دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پرپاکستان اورایران میں دہشتگردی کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں دونوں ممالک کی سلامتی اور خودمختاری کا احترام یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ایران پاکستان کا دوست اور ہمسایہ ملک ہے، […]

Continue Reading

نیب کا خاتمہ، عدالتی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی بالادستی، ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کر دیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنا انتخابی منشور عوام کے سامنے پیش کرنے کی تقریب جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی منشور کا اعلان کیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا منشور کی تشکیل […]

Continue Reading

خاتون نے 2.8 ملین ڈالرز کی دولت بچوں کے بجائے اپنی بلیوں اور کتوں کے نام کردی

چین میں ایک خاتون وصیت میں بے شمار دولت بچوں کے بجائے اپنے پالتو جانوروں کے نام کرکے چل بسیں۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی سے تعلق رکھنے والی لیو نامی خاتون نے چند سال قبل ایک وصیت کی تھی جس میں انہوں نے اپنے تینوں بچوں کے نام تمام جائیداد کردی تھی […]

Continue Reading

خشک خوبانی کا استعمال کیوں ضروری ہے؟ جانیں

کیا آپ کو علم ہے کہ خشک خوبانی صحت پر حیر ت انگیز فوائد مرتب کرتی ہے؟ خوبانی تازہ ہو یا خشک دونوں صورتوں میں ہی اس کا استعمال شوق سے کیا جاتا ہے اور فائدہ مند بھی ہے، گرمیوں میں خوبانی کا رسیلا کھٹا میٹھا ذائقہ موڈ کو خوشگوار بنا دیتا ہے جبکہ موسم […]

Continue Reading

پیپلز پارٹی نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کر دیا

پیپلزپارٹی نے عوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کر دیا۔ پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کو رہائشی مکان دیے جائیں گے اور بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے […]

Continue Reading

منارا نے شوٹنگ پر اتنی زور سے مارا کہ اسپتال میں داخل ہونا پڑا: شردھا داس کا انکشاف

بالی وڈ اداکارہ و ماڈل شردھا داس نے انکشاف کیا ہے کہ بگ باس 17 کی کھلاڑی منارا چوپڑا نے انہیں ماضی میں اتنی زور سے مارا کہ انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ اداکارہ شردھا داس نے اپنی ساتھی اداکارہ منارا چوپڑا کے خلاف سخت الزامات لگاتے ہوئے انکشاف کیا کہ 2014 میں ریلیز […]

Continue Reading

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا۔ پی سی بی کے مطابق گورننگ بورڈ آئین کے مطابق تشکیل دیا گیا ہے جس میں مصطفیٰ رمدے اور محسن نقوی پیٹرن کے نامزد نمائندے ہیں۔ گورننگ بورڈ میں آزاد جموں کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی کی نمائندگی بھی کی گئی۔ اس کے […]

Continue Reading

ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: صدر مملکت

کراچی: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ جامعہ کراچی میں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ دنیا میں علم کا حصول مسائل کے حل کا واحد راستہ نہیں، دنیا میں تعلیم […]

Continue Reading