محسن نقوی 3سال کیلئے بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفیٰ رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مصطفیٰ رمدے کی محسن نقوی کے حق میں دستبرداری کے بعد محسن نقوی بلا مقابلہ سربراہ پی سی بی منتخب ہوئے۔ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تین سال کیلئے تقرری […]

Continue Reading

8 فروری کو پُرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے: نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کو انتخابات کی ذمہ […]

Continue Reading

فیصل سبزواری کا الیکشن تک تمام اسلحے کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری نے الیکشن تک تمام اسلحے کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے امین الحق و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم نے کسی پر حملہ نہیں کیا […]

Continue Reading

9 مئی کی پلاننگ شیخ رشیداوربانی پی ٹی آئی کے ایماء پرکی گئی : وعدہ معاف گواہوں کا بیان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے مقدمات کا معاملہ، راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر،سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی ، واثق قیوم اور عمر تنویر، شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت […]

Continue Reading

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

کراچی: احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی، ڈاکٹرعاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل اویس جمال ایڈووکیٹ نے موقف دیا […]

Continue Reading

سیاسی مفادات کے حصول کیلئے کراچی کو تشدد کی آگ میں نہیں دھکیلا جاسکتا: سعید غنی

کراچی : رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ کھلم کھلا سیاسی سرگرمیوں پر حملے ہورہے ہیں، سیاسی مفادات کو حاصل کرنے کیلئے شہر کو تشدد کی آگ میں نہیں دھکیلا جاسکتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا ایک کارکن جاں […]

Continue Reading

پرامن اور شفاف الیکشن کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جارہے ہیں: مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پرامن اور شفاف الیکشن کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ، الیکشن کمیشن کے سیکرٹریز، ترجمان دفتر خارجہ اور پی آئی او کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ انتخابات میں […]

Continue Reading

حکومت نے پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں 4 روپے 56 پیسے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نیپرا اتھارٹی نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق قیمتوں میں […]

Continue Reading

غیر شرعی نکاح کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح سے متعلق کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنائی۔ […]

Continue Reading

ووٹ قوم کی امانت، الیکشن میں عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں: فضل الرحمان

پشاور : جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، الیکشن میں ہم عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ٹانک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو عوام نے حق سچ کا […]

Continue Reading