علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا۔ قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کا پینل بلا مقابلہ منتخب ہوا، ان کے علاوہ کوئی پینل […]

Continue Reading

امریکا کا فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز کی اجازت دینے کا مطالبہ

امریکا نے اسرائیل سے ماہ رمضان میں فلسطینی مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل پر زور دے رہے ہیں کہ ماضی کی طرح رمضان کے مہینے میں مسلمانوں […]

Continue Reading

غزہ میں فلسطینیوں پراسرائیلی حملے مذاکرات کو پیچیدہ بنا دینگے : بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے مذاکرات کو مزید مشکل بنا دیں گے،جنگ بندی پیر کو ہوتی نظر نہیں آرہی لیکن مذاکرات کیلئے پر امید ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی […]

Continue Reading

پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات: امریکی قانون سازوں کا بائیڈن سے تحقیقات کا مطالبہ

امریکی قانون سازوں نے صدر جوبائیڈن سے پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس مین گریگ کیسر کی سربراہی میں امریکی ایوان نمائندگان کے 31 ڈیموکریٹک ارکان نے مشترکہ طور پر لکھے ایک خط پر دستخط کیے، دستخط کرنے […]

Continue Reading

بلوچستان میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

بلوچستان کے ضلع گوادر اور تربت کیچ میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گوادر میں بارشوں سے 50 سے زائد گھر مکمل تباہ جبکہ 90 سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا، موسلا دھار بارشوں کے باعث 15 […]

Continue Reading

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

آزادامیدوار علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا، نومنتخب سپیکر بابر سلیم سواتی خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کی صدارت کی ، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کروائی گئی۔ آزادامیدوار علی امین گنڈاپور 90 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے ، وزیراعلیٰ […]

Continue Reading

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا ۔ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حال ہی میں سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز رکن […]

Continue Reading

جلاؤ گھیراؤ کیس: سپیشل پراسیکیوٹر نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دیدیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ کیس کے سات مقدمات کی سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹرنے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر […]

Continue Reading

این اے 15 مانسہرہ سے شہزادہ گشتاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزادہ گشتاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گزشتہ روز ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا گیا تھا۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے جاری فارم 49 […]

Continue Reading

وزیر اعلیٰ سندھ سے بلوم کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کر کے انہیں تیسری بار وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی۔ ڈونلڈ بلوم نے اس موقع پر کہا کہ تمام سفارتکاروں سے پہلے آپ کو مبارکباد دینے آیا ہوں جبکہ ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیراعلیٰ سے ان کے تیسرے دور کی ترجیحات […]

Continue Reading