فلپائن کے جزیرے پر 2 کشتیاں الٹنے سے 7 افراد لاپتا

فلپائن کے جزیرے پلوان میں 2 چھوٹی کشتیوں کے الٹنے سے 7 افراد لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جزیرے پلوان میں موسم کی خرابی کی وجہ سے 2 کشتیوں کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش آیا، کشتی میں سوار تمام مسافر جزیرے پر رہنے والے مقامی افراد تھے جو تیز لہروں […]

Continue Reading

اسرائیل کا شام میں حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار سمیت 5 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے شامی دارالحکومت دمشق میں ایرانی حکام کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار سمیت 5 افراد ہلاک […]

Continue Reading

بیرون ملک کیلئے تعینات 34 ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس دینے کی منظوری

بیرون ملک کے لیے تعینات 34 نئے ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس دینے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے وزارت تجارت کو خط لکھ کر ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس سے متعلق آگاہ کیا، وزارت خارجہ کی جانب سے 34 ٹریڈ افسران کو بمعہ اہلخانہ سفارتی پاسپورٹس جاری کرنےکی منظوری […]

Continue Reading

منگولیا میں سجے برف کے فیسٹیول نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

منگولیا میں سجنے والے برف کے فیسٹیول نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ منگولیا اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے مختلف اقدامات کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے تاکہ سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرسکے۔ ایسے میں منگولیا نے سردیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مزالئی انٹرنیشنل اسنو اینڈ آئس فیسٹیول کا انعقاد کیا […]

Continue Reading

جیل میں نکاح کی تقریب اور قیدی باپ کی شرکت، دبئی پولیس نے دلہن کی خواہش پوری کردی

دبئی پولیس نے ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن شادی جیسے […]

Continue Reading

اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام نے اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

Continue Reading

ٹرمپ نے عدالت میں جج کوڈانٹ دیا، مؤکل کو سنبھالو ، جج کی وکیل کو تنبیہہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران پیشی عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا جس کے بعد جج نے امریکا کے سابق صدر کے وکیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مؤکل کو سنبھالو۔ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کا مقدمہ دائر ہے،ان پر کاروباری اثاثوں کی زائد مالیت بتا کر بینکوں اور بیمہ […]

Continue Reading

4 سالہ لڑکے کا ننھی کلاس فیلو کو سونے کی اینٹ کا تحفہ

چین میں 4 سالہ لڑکے نے اپنی ساتھی طالبہ کو 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سونے کی اینٹ تحفے میں دے کر سب کو حیران کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں پیش آیا، جہاں ایک پرائمری کلاس کے ننھے طالب علم نے […]

Continue Reading

بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

ڈھاکا: بنگلادیش کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کی جماعت بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کیا جس کے بعد شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے بڑی کامیابی حاصل […]

Continue Reading

غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رہے گی: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی سربراہی میں اتوار کے روز وار کیبنٹ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم نے حماس کے خلاف فوجی ایکشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ […]

Continue Reading