امریکا کی عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کیخلاف فیصلہ نہ کرنیکی اپیل

امریکا نے عالمی عدالت انصاف سے فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کیخلاف فیصلہ نہ دینے کی اپیل کر دی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں امریکی نمائندے نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے نکالنے کا مطالبہ کرنے کیلئے سکیورٹی کے تحفظات کو پیش نظر […]

Continue Reading

افغانستان میں طالبان کی ہٹ دھرمی سے شعبہ طب مشکلات کا شکار

افغانستان میں طالبان کی ہٹ دھرمی سے شعبہ طب مشکلات کا شکار ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے افغانستان پر قبضےاور انتہاپسندرویے کے باعث افغانستان ترقی کے بجائے مختلف شعبوں میں تنزلی کا شکارہونے لگا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان عوام زندگی کی بنیادی ضروریات کے فقدان کی […]

Continue Reading

انڈونیشیا عام انتخابات: صدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا

انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار سابق جنرل پرابوو سوبیانتو نے58فیصد ووٹوں کی برتری پر جیت کا اعلان کردیا۔ انڈونیشیا میں انتخابی عمل میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کھل کر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، پولنگ 6 گھنٹے جاری […]

Continue Reading

امریکہ : ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست میزوری کے کینساس سٹی میں مسلح افراد کی ریلی میں گھس کر فائرنگ سےایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سپرباول کی جیت کے جشن میں نکالی گئی ریلی پر ہوئی، فائرنگ کے بعد شرکا میں خوف وہراس پھیل گیا، شرکا نے زمین پر لیٹ کر جانیں بچائیں۔ […]

Continue Reading

انتخابات کے روزموبائل سروسز کی معطلی، گوتریس کا اظہارتشویش

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پاکستان میں عام انتخابات کے روز موبائل سروسز کی معطلی اور پُرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ سٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ ایسے وقت میں جب پاکستان انتخابات کے نتائج کا انتظار کررہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ تمام سیاسی […]

Continue Reading

پاکستانی انتخابات میں تمام جماعتوں کو حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی: برطانیہ

برطانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی تاہم انتخابات میں ووٹ ڈالنے والوں کی تعریف کرتے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

Continue Reading

پاکستان میں آنے والی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں ہونے والے الیکشن کے دوران انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں اور اس دوران غیر ضروری پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

Continue Reading

چین: آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

چین میں سال 2019ء کو گرفتار ہونے والے آسٹریلوی مصنف کو 4 سال بعد سزائے موت سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ کو جنوری 2019ء میں آسٹریلیا جاتے ہوئے گوانگزو ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، 57 سالہ یانگ ہینگ آسٹریلوی شہریت رکھتے ہیں […]

Continue Reading

مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کو انتخابی مہم کیلئے استعمال کیا: نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے پر مودی کی سیاست کا پھر پوسٹمارٹم کر دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو تاریخی بابری مسجد کے مقام پر مندر کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب کو مودی کی انتخابی مہم کے طور پر استعمال کیا […]

Continue Reading

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر میں مبتلا، علاج شروع

لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی جس کی بکنگھم پیلس نے بھی تصدیق کر دی۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ برطانوی بادشاہ چارلس کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں، ان کا پیر کو باقاعدہ علاج شروع کر دیا گیا، یہ پروسٹیٹ […]

Continue Reading