غزہ میں فلسطینی خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے منظم منصوبے کا انکشاف

غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی خواتین کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنرل عامر ایویوی نے امریکا میں اسرائیل کی فلسطین سے متعلق اتھارٹی کے انچارج کو میٹنگ کے دوران بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے فوجی اور سپاہی منظم منصوبے […]

Continue Reading

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق الیکشن کمیشن آف بھارت نے 19 اپریل سے یکم جون تک عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا، انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ خبر ایجنسی کے […]

Continue Reading

روس میں صدارتی انتخابات کا تیسرا اور آخری روز، پیوٹن نے آن لائن ووٹ کاسٹ کیا

روس میں جاری آٹھویں صدارتی انتخابات کے تیسرے اور آخری روز روسی صدر پیوٹن نے ماسکو میں آن لائن ووٹ کاسٹ کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انتخابات میں 71 سالہ صدر ولادیمیر پیوٹن کی جیت کا قوی امکان ہے، الیکشن جیت کر پیوٹن پانچویں مرتبہ صدارت کا منصب سنبھالیں گے، اتوار کو پولنگ […]

Continue Reading

روس میں صدارتی انتخابات کا آخری روز، مجموعی ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کی توقع

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ کا عمل جاری رہا، مجموعی طور پر ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ روسی الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے چار امیدوار مدمقابل ہیں، صدر پیوٹن کے جیتنے کے واضح امکانات ہیں، گزشتہ شام تک نصف سے زیادہ روسی ووٹرز […]

Continue Reading

اسرائیلی طیاروں کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 93 فلسطینی شہید، 212 زخمی

اسرائیلی طیاروں کی نصیرات کیمپ پر سحر و افطار کے اوقات میں بمباری سے حملوں میں 93 فلسطینی شہید، 212 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان میں بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری نہ رک سکی، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 93 فلسطینی شہید، 212 زخمی ہو گئے۔ اس […]

Continue Reading

یوکرین کےروس کے مختلف ریجن میں ڈرون حملے، ایک شخص ہلاک

یوکرین کی جانب سے روس کے مختلف ریجن میں ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق کریسنوڈار ریجن میں ڈرون حملے میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی اور ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ روس کے 8 ریجن میں یوکرین کے 35 ڈرونز کو تباہ کیا گیا ہے۔ ماسکو کے میئر کا […]

Continue Reading

اسرائیل اپنے یرغمالی چھڑا کر جنگ دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے: اسماعیل ہنیہ

فلسطینی تحریک حماس کے پولٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے یرغمالی چھڑا کر جنگ دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جنگ کے دوران بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کی ان کے علاقوں میں واپسی کا کوئی وعدہ نہیں کیا ہے، جس سے […]

Continue Reading

غزہ : رمضان کا آغاز، فلسطینیوں کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا گیا

دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح غزہ میں بھی آج رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں نے بابرکت مہینے کا استقبال کیا ہے ، گزشتہ برسوں کے برعکس قدیم شہر کے ارد […]

Continue Reading

امریکا کا فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز کی اجازت دینے کا مطالبہ

امریکا نے اسرائیل سے ماہ رمضان میں فلسطینی مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل پر زور دے رہے ہیں کہ ماضی کی طرح رمضان کے مہینے میں مسلمانوں […]

Continue Reading

غزہ میں فلسطینیوں پراسرائیلی حملے مذاکرات کو پیچیدہ بنا دینگے : بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے مذاکرات کو مزید مشکل بنا دیں گے،جنگ بندی پیر کو ہوتی نظر نہیں آرہی لیکن مذاکرات کیلئے پر امید ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی […]

Continue Reading