ایرانی حملے میں سب سے بڑے جنگی بیس کو نقصان پہنچا ،اسرائیل کا اعتراف

تل ابیب (پاکستان پوسٹ)اسرائیل نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ائیر بیس کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 ایرانی میزائلوں سے نیو اتیم ائیربیس کے 3 رن ویز کو نقصان […]

Continue Reading

سلامتی کونسل اجلاس ملتوی، چین نے ایرانی حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا

نیویارک (پاکستان پوسٹ)ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ چین نے ایرانی حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا۔ سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]

Continue Reading

حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی

حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد قاہرہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان اسامہ حمدن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے ابھی وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا، دو طرفہ قیدیوں کی رہائی سے […]

Continue Reading

اسرائیل بھرمیں حکومت کیخلاف مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے

غزہ میں قید اسرائیلیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں قید اسرائیلیوں کے اہل […]

Continue Reading

ترکیہ: بلدیاتی انتخابات میں صدراردوان کو بدترین شکست، اپوزیشن کی تاریخی کامیابی

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا پہنچاہے، ترک صدر کو22سال اقتدار میں رہنے کے بعد بدترین شکست ہوئی ، صدر رجب طیب اردوان نے شکست تسلیم کرلی۔ حزب اختلاف ری پبلکن پیپلزپارٹی سی ایچ پی نے 70سال بعد تاریخی کامیابی حاصل کرلی، دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت […]

Continue Reading

رمضان المبارک: اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے

ہر سال رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس رمضان المبارک میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ ادا کرچکے ہیں اور اس ماہ کے اختتام تک یہ تعداد مزید اور تیزی کے ساتھ بڑھے گی۔ اعداد […]

Continue Reading

غزہ : جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیلی بربریت جاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صیہونی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق قرارداد گزشتہ روز (پیر) کو اسرائیل کے قریبی اتحادی امریکا کی عدم شرکت کے […]

Continue Reading

نئی دہلی میں کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پولیس نے عام آدمی پارٹی کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا، عام آدمی پارٹی نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا، بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے قریب واقع 3 میٹرو سٹیشن بند […]

Continue Reading

لداخ کے ہزاروں شہریوں کا آرٹیکل 370 کیخلاف احتجاج

بھارت میں قائم مودی حکومت کی جانب سے کشمیر اور لداخ پر لگائے گئے جابرانہ آرٹیکل 370 کیخلاف آوازیں تیز ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 370 کیخلاف کشمیر کے بعد لداخ کے عوام بھی اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے سراپا احتجاج ہیں، منجمد درجہ حرارت کے باوجود ہزاروں شہریوں کا مودی حکومت کیخلاف احتجاج […]

Continue Reading

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند

قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسرائیل اپنے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مند ہو گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے شہر دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت سامنے […]

Continue Reading