جنوبی کوریا کا امریکی فوجی دستوں کے عوض مزید ادائیگی کا نیا معاہدہ

جنوبی کوریا نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی دستوں کی خدمات حاصل کرنے پر اضافی رقم کی ادائیگی کے لیے نئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی شکایت پر جنوبی کوریا امریکی فوجی دستوں کی اپنی سرزمین پر موجودگی اور خدمات کی مد میں اضافی رقوم […]

Continue Reading

داعش کو شکست دینے کا امریکی صدر کا دعوی غلط ہے، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے شدت پسند تنظیم داعش کو شکست سے دوچار کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ داعشی جنگجوﺅں کو شام اور عراق میں منتشر ضرور کیا گیا ہے مگر تنظیم کو شکست نہیں دی جا سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا […]

Continue Reading

ملکہ الزبتھ کی تحت نشینی کے 67سال مکمل،41توپوں کی سلامی پیش

لندن (آن لائن)ملکہ الزبیتھ کی تحت نشینی کے 67سال مکمل ہوگئے، اس موقع پر انہیں 41 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ کے تحت پر براجمان ہونے کے 67سال مکمل ہو گئے ، اسی سلسلے میں وسطی لندن میں ملکہ کو پوری شان و شوکت اور اعزاز کے ساتھ41 توپوں […]

Continue Reading

ماسکو کانفرنس؛ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق

ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے جن میں افغانستان کی […]

Continue Reading

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ بن گئیں

لبنان کی نئی وزیر داخلہ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ طاقتور سیکیورٹی ایجنسیز کی سربراہ کا عہدہ سنبھالنے والی نہ صرف لبنان کی بلکہ عرب دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔ ریا الحسن نے اس چیلنج کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے ان پر اعتماد […]

Continue Reading

افغانستان میں دیرپا امن کے حصول کیلئے پرعزم

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیکل پومپیو نے افغان صدر اشرف غنی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ واشنگٹن افغانستان میں دیرپا امن کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے ٹوئٹ کیا کہ سیکریٹری پومپیو نے امن عمل میں افغان حکومت کی مرکزیت کو یقینی […]

Continue Reading

سات ہزارجانیں دیں‘7 کھرب ڈالر خرچ‘افغانستان سے نکلنے کا وقت آگیا،ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے اور امن کے لیے کوشش جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شام اور افغانستان میں جاری لڑائی میں امریک مداخلت کے خاتمے کے منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے، عظیم قومیں نہ ختم ہونے والی جنگیں نہیں لڑتیں۔ افغانستان […]

Continue Reading

آسیہ بی بی کی رہائی:یورپی پارلیمنٹ کے صدرکا وزیراعظم سے اظہار تشکر

 یورپین پارلیمنٹ کے صدر انتونیو تاجانی نے آسیہ بی بی کی رہائی پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو فون کرکے انکا شکریہ ادا کیا ہے ۔ کچھ دیر قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ” میری ابھی وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر […]

Continue Reading

سعودی ولی عہد فروری کے وسط میں پاکستان آئیں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بڑے وفد کے ہمراہ فروری کے وسط میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے متوقع ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ […]

Continue Reading

سعودی عرب، بارشوں و سیلاب سے 12 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق رواں ہفتے کی موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں،اعداد و شمار کے مطابق شہر تبوک میں 10، مدینہ میں ایک اور شمالی سرحدی علاقے میں ایک شخص جاں بحق ہوا […]

Continue Reading