امریکا میں ایمرجنسی نافذ، اپوزیشن کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سرحد پر حفاظتی دیوار کی تعمیر کے لیے درکار فنڈز پر اپوزیشن جماعت سے تنازع کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک اور متنازعہ اقدام میں ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان […]

Continue Reading

نوبل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کے نام کی تجویز پر جاپان کی وضاحت

جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزوآبے نے نوبل انعام برائے امن کے لیے صدر ٹرمپ کا نام خود سے نہیں بلکہ امریکی صدر کی درخواست پر تجویز کیا۔جاپانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے وزیراعظم شنزوآبے نے اس سال کے نوبل امن انعام کے لئے صدر ٹرمپ کا نام خود امریکی صدر کی […]

Continue Reading

اسرائیل خطے میں جنگ کے لیے پیش قدمی کر رہا ہے، ایران

  ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں جنگ کے لیے پر تول رہا ہے جس سے خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نےجرمنی میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں جنگ […]

Continue Reading

نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 66 افراد ہلاک، 20 زخمی

  ابوجہ: نائیجریا میں مسلح افراد نے دو مختلف برادریوں کی ابادی پر حملہ کرکے 66 افراد کو قتل اور 20 کو زخمی کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلح افراد نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں مسلح افراد نے دو برادریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 22 بچوں اور 12 […]

Continue Reading

ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]

Continue Reading

امریکہ نظرانداز،ترکی کا وینزویلا سے تجارت بڑھانےکا عندیہ

انقرہ (اے این این )امریکی انتباہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے وینزویلا کے سا تھ تجارتی روابط نہ صرف برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بلکہ اس سے سونے کی جاری تجارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رجب طیب ایردوان نے […]

Continue Reading

نائیجیریا،صدر کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ، خواتین سمیت 15 ہلاک

نائیجیریا(آن لائن )نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں صدر محمد بوہاری کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین سمیت کم ازکم 15 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ 16 فروری کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے صدر بوہاری کی جانب سے […]

Continue Reading

امریکا، پولیس فائرنگ سے سیاہ فام گلوکار ہلاک‘ 6 اہلکاروں سے تفتیش جاری

امریکی شہرولیجو میں پولیس نے سیاہ فام ریپر گلوکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، واقعے میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ریاست کیلی فورنیا کے شہرvallejo میں 21 سالہ سیاہ فام ریپرسنگرWillie bo کوایک ریستوران کے باہران کی کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کا موقف ہے کہ […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

  ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کشمیری شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں سرچ ا?پریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان شہری کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔نوجوان کی […]

Continue Reading

امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتاناموبے کے 5 […]

Continue Reading