انڈیا کے ایک مندر میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں بیمار

انڈین ریاست کرناٹک میں پولیس کا کہنا ہے کہ مندر میں عبادت کے بعد دیا گیا کھانے کھانے سے کئی لوگوں کی حالت غیر ہوگئی جبکہ 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ زہریلا کھا کھانے والے کم از کم 70 افراد کو ہسپتال کے جایا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو […]

Continue Reading

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی بہن پرینکا گاندھی حالیہ انتخابات میں کہاں غائب تھیں؟

انڈیا میں گیارہ دسمبر کو جیسے جیسے ریاستی انتخابات کے نتائج سامنے آ رہے تھے ویسے ویسے راہل گاندھی کے حق میں لگائے جانے والے نعروں میں بھی اضافہ ہو رہا تھا لیکن ایک چہرہ جو ہمیشہ ہر انتخابی ریلی میں راہل کے ارد گرد نظر آتا تھا وہ ان انتخابات میں نظر نہیں آیا […]

Continue Reading

سہراب الدین پولیس مقابلہ کیس کے تمام ملزمان بری

انڈیا کی ایک ذیلی عدالت نے ریاست گجرات میں 13 برس قبل سہراب الدین نامی شہری اور ان کی اہلیہ کی مبینہ فرضی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے مقدمے میں تمام 22 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ اس مقدمے میں حاضر سروس اور سابق پولیس اہلکاروں پر سہراب الدین کے ساتھ ان کی بیوی […]

Continue Reading

امریکہ افغانستان سے کیوں نکل رہا ہے؟

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان میں اپنی پالیسی میں واضح تبدیلی لاتے ہوئے اپنے فوجیوں کی تعداد میں قابل ذکر کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس پیش رفت کے پیچھے کون سے عوامل کارفرما ہیں اور اس سے خطے میں کس طرح کی تبدیلی آ سکتی ہے۔ یہی سمجھنے کے […]

Continue Reading

ی ٹی سی ایل کو ایشیاءکا سب سے بہترین نیٹ ورک آپریٹر ہونے کا ایوارڈ ملا تو پاکستانیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا، کیا کچھ کہہ رہے ہیں؟ جان کر آپ ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی کام ریویو ایکسی لینس ایوارڈز 2018ءنے ایشیاءکے سب سے بہترین آپریٹر کا ایوارڈ دیا جسے پی ٹی سی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینیل ریٹز نے وصول کیا۔ پی ٹی سی ایل کو ایشیاءکے بہترین آپریٹر کا ایوارڈ […]

Continue Reading

فیس آئی ڈی والے فون کو مالک کی مرضی کے بغیر ان لاک کرنے کا طریقہ سامنے آگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فونز میں فیس آئی ڈی لاک کا فیچر بھی ہوتا ہے جس کے ذریعے صارف اپنے چہرے کے ذریعے فون کا ’اَن لاک‘ کرتا ہے۔ اب اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے مالک کی مرضی کے بغیر بھی اس کا فون اَن لاک کرنے کا طریقہ سامنے آ گیا ہے۔ یہ طریقہ […]

Continue Reading