آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی آج منظوری متوقع

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالرز قسط کی منظوری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، منظوری […]

Continue Reading

آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر اٹھائے گئے اعتراض سے متعلق ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے جرمانوں کے ساتھ خارج کر دیں۔ خیال رہے کہ پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور […]

Continue Reading

بشام: چینی باشندوں پر حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور: (پاکستان پوسٹ) بشام میں چینی باشندوں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سی ٹی ڈی نے حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار کرلیے ۔ بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث نکلی۔ترجمان سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق […]

Continue Reading

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی […]

Continue Reading

لیسکونے 83کروڑ یونٹس اوور بل چارج کیے ہیں : محسن نقوی

لاہور : (پاکستان پوسٹ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اس وقت بجلی کی قیمت بہت زیادہ ہے، لیسکو نے 83کروڑ یونٹس اوور بل چارج کیے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورایئرپورٹ پر کافی زیادہ رش ہوتا ہے، ہم اگلے دو چار دن میں […]

Continue Reading

9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے: عمر ایوب

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت تمام […]

Continue Reading

حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے۔بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشیں ہو رہی ہیں جس سے پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، این ڈی ایم اے کو ہدایت کی […]

Continue Reading

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

لاہور سمیت آج ملک بھر میں 21 رمضان یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ عقیدت و احترام سے منایا رہا ہے۔ یوم علی کرم اللہ وجہہ کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس برپا کی جا رہی ہیں اور جلوس بھی نکالے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں گزشتہ شب یوم شہادت حضرت علی […]

Continue Reading

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے […]

Continue Reading

زمین سے متعلق نیب کیس: فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چودھری کی درخواست پر ضمانت منظور کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے وکیل قیصر امام عدالت […]

Continue Reading