سوشل میڈیا پر منافرت کا الزام ‘ باپ بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار

ملتان کے علاقے سیتل ماڑی سے حکومت کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کی مدعیت میں درج اس مقدمے میں امام مسجد، متولی سمیت 6 افراد اور دیگر 45 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا۔گرفتار ہونے والے افراد میں حنظلہ ولد عبدالقہار، […]

Continue Reading

پاکستان: طالبان، امریکہ مذاکرات، عمران خان سے ملاقات طے بی بی سی دفتر خارجہ لا علم

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی مذاکراتی ٹیم کے ممبران امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 18 فروری کو پاکستان جائیں گے۔بی بی سی کے مطابقمیڈیا کو طالبان کے ترجمان کی جانب سے ارسال کیے جانے والے بیان میں کہا گیا […]

Continue Reading

شہباز شریف کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آشیانہ ہاﺅسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کی بھی آشیانہ ہاﺅسنگ […]

Continue Reading

چوہدری برادران بھی نیب کے ریڈار پر

نیب کے ایگزیکٹوبورڈ نے سابق حنا ربانی کھر ،سابق چیئر مین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ ،لیگی رہنما صدیق الفاروق ،سابق ایم ڈی بیت المال بیرسٹر شیخ عابد وحید سمیت 13نئی انکوائریوں اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین ، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سمیت سات عہدیداروں کے خلاف انوسٹی گیشنز کی منظور ی […]

Continue Reading

نیب قوانین میں ترامیم پرحکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار,حکومت پلی بارگین قانون میں بھی ترمیم چاہتی ہے

نیب قوانین میں ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اب بھی ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں نیب قوانین میں ترامیم پر آخری بیٹھک کو ایک ماہ سے زائد کا وقت گزر گیا ہے جب کہ وزارت قانون کا کہنا ہے کہ نیب قوانین میں ترامیم کا مسودہ […]

Continue Reading

منی لانڈرنگ کیس، زرداری‘فریال تالپور کی ضمانت میں5مارچ تک توسیع

میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی گئی ۔جمعرات کو کراچی کی بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، عبوری ضمانت پر رہا آصف زرداری اورفریال تالپور عدالت پہنچے جب کہ گرفتار ملزمان انور مجید ، عبدالغنی مجید ، حسین […]

Continue Reading

سعودی عرب گوادر میں آٹھ ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری لگائے گا،معاشی معاہدوں پر دستخط ہونگے

وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سعودی عہدکو آمد 21توپوں کی سلامی دی جائیگی ،وزیر اعظم عمران خان خود استقبال کرینگے ،سعودی عرب گوادر میں آٹھ ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری لگائے گا،معاشی معاہدوں پر دستخط ہونگے ، پوری دنیا سے پاکستان میں سرمایہ کاری آ رہی […]

Continue Reading

وزیر اعظم کا گیس چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے گیس چوری کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاو¿ن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی نرمی یا رعایت نہ برتی جائے۔پاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس سیکٹر سے متعلقہ معاملات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد […]

Continue Reading

این آر او کے بعد کرپٹ لوگوں کا پکڑے جانے کا خوف ختم ہوگیا تھا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ این آراو ون اوراین آر اوٹوکے بعد کرپٹ لوگوں کا خوف ختم ہوگیا تھا کہ وہ پکڑے جائیں گے۔لائیو ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سالوں میں لوگوں نے بلاخوف چوریاں کیں، […]

Continue Reading

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید

  تھانہ پروا کی حدود میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروا کی حدود میں ماھڑہ اڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ہی شہید ہوگیا جب کہ ایس […]

Continue Reading