24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 14 بچے نمونیا سے انتقال کرگئے

لاہور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا سے مزید 14 بچے انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں نمونیا کے 872 کیسز رپورٹ ہوئے اور لاہور میں 24 گھنٹوں میں 202 بچے نمونیا کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا […]

Continue Reading

کراچی: شادی شدہ خاتون سے شادی کے خواہش مند لڑکے کا خاتون پر قاتلانہ حملہ

کراچی کے علاقے ملیر جناح ایونیو پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت شان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ خاتون سے شادی کا خواہش مند تھا۔ زخمی خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ میں شادی شدہ ہوں،شان […]

Continue Reading

8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا: بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جج صاحب نے اپنی طرف سے سوالات کیے، ہم ان سے کیا توقعات […]

Continue Reading

کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ نے فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ایف بی آر میں […]

Continue Reading

سائفر کیس: عمران خان کو کس ایکٹ کے تحت سزا ہوئی؟

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کو 10،10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی جو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سنائی گئی۔ سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سزا سنائی گئی، بانی پی […]

Continue Reading

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی: سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی اس […]

Continue Reading

پی ٹی اے نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بند کردی: بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی ہے۔ بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بندش کا بھی نوٹس لیا جائے، بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل اقوام […]

Continue Reading

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن […]

Continue Reading

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دی جبکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ […]

Continue Reading

دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پرپاکستان اورایران میں دہشتگردی کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں دونوں ممالک کی سلامتی اور خودمختاری کا احترام یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ایران پاکستان کا دوست اور ہمسایہ ملک ہے، […]

Continue Reading