کراچی: شادی شدہ خاتون سے شادی کے خواہش مند لڑکے کا خاتون پر قاتلانہ حملہ

پاکستان

کراچی کے علاقے ملیر جناح ایونیو پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت شان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ خاتون سے شادی کا خواہش مند تھا۔

زخمی خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ میں شادی شدہ ہوں،شان مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے۔
خاتون نے مزید کہا کہ شادی سے انکار پر شان نے مجھ پرفائرنگ کی، گولی میرے ہاتھ پر لگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے