سیاسی مفادات کے حصول کیلئے کراچی کو تشدد کی آگ میں نہیں دھکیلا جاسکتا: سعید غنی

کراچی : رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ کھلم کھلا سیاسی سرگرمیوں پر حملے ہورہے ہیں، سیاسی مفادات کو حاصل کرنے کیلئے شہر کو تشدد کی آگ میں نہیں دھکیلا جاسکتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا ایک کارکن جاں […]

Continue Reading

پرامن اور شفاف الیکشن کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جارہے ہیں: مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پرامن اور شفاف الیکشن کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ، الیکشن کمیشن کے سیکرٹریز، ترجمان دفتر خارجہ اور پی آئی او کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ انتخابات میں […]

Continue Reading

حکومت نے پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں 4 روپے 56 پیسے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نیپرا اتھارٹی نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق قیمتوں میں […]

Continue Reading

غیر شرعی نکاح کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح سے متعلق کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنائی۔ […]

Continue Reading

ووٹ قوم کی امانت، الیکشن میں عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں: فضل الرحمان

پشاور : جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، الیکشن میں ہم عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ٹانک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو عوام نے حق سچ کا […]

Continue Reading

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل نے استعفیٰ دیدیا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی۔ پارٹی ارکان نے بھی عام انتخابات میں مصروفیت کے باعث انٹرا پارٹی […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا […]

Continue Reading

وفاقی حکومت کی شاندار معاشی پالیسیاں، ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت کی شاندار معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ ذرائع وفاقی وزارت تجارت کے مطابق ستمبر 2023 سے جنوری 2024 تک پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ جولائی اور اگست 2023 میں سالانہ بنیادوں پر […]

Continue Reading

بلوچستان : سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن ،24 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں مچھ اور کولپور میں دہشت گردوں کے حملے پسپا کرتے ہوئے گزشتہ تین روز کے دوران سرچ آپریشن میں 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق 29 اور 30جنوری کی رات دہشتگردوں کی جانب سے […]

Continue Reading