نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان

عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو ہونے کاامکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی اسمبلی کا اجلاس ہو گا، افتتاحی اجلاس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے، افتتاحی اجلاس کی صدارت […]

Continue Reading

کون بنے گا وزیراعظم پاکستان؟ جوڑ توڑ شروع، پرانے اتحادی پھر سرگرم

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا اس حوالے سے پرانے اتحادی ایک بار پھر سرگرم ہو گئے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں نمبرز گیم پوری کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ایم کیوایم کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری […]

Continue Reading

نیتن یاہوکی رفح پرحملے کی تیاری، یورپی یونین کی جانب سے تحفظات کا اظہار

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر حملے کے اسرائیلی منصوبے کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا جو جنگ سے بے گھر ہونے والوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق بوریل نے اپنی پوسٹ میں اسرائیل کے ممکنہ حملے کے تباہ […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج کے خان یونس اور رفح پرحملے، شہادتیں 28 ہزارہوگئیں

غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کاسلسلہ جاری ہے ، صیہونی بربریت کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں خان یونس کے النصر اور الامل ہسپتال کو نشانہ بنایا ہےجس کے نتیجے میں متعدد […]

Continue Reading

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے تناظر میں درج 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش ہوئے، […]

Continue Reading

الیکشن2024: بطورپارٹی سربراہ جنہیں عوام نے مسترد کردیا

الیکشن 2024 نے جہاں بہت سے نئے امیدواروں کو پارلیمنٹ میں بھیجا ہے وہاں ووٹرز نے پرانی اور نوزائیدہ جماعتوں کے سربراہوں کو بھی عبرت ناک شکست سے دو چار کیا ہے۔ ان ہارنے والوں میں سرفہرست نام استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا ہے، جن کے بارے میں 2018میں مخالف جماعتوں کی […]

Continue Reading

انتخابات کے بعد بھی دھند نہ چھٹ سکی، نتائج چیلنج ہونا شروع

8 فروری 2024 کو ملک بھر میں ہونے والے جنرل الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کئی ہارنے والے امیدواروں نے اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کیا تو متعدد امیدواروں کی جانب سے نتائج کو چیلنج کیا جانے لگا۔ نوازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں […]

Continue Reading

9 مئی کیس: شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت سے 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید کی ضمانت منظور ہونے پر انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی اور سماعت شروع ہوتے ہی وقفہ […]

Continue Reading

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین کی […]

Continue Reading

پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزاد، سندھ، بلوچستان میں پی پی کی اکثریت

گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب میں سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی پارٹی بن گئی، صوبے کی 297 میں سے 144 جنرل سیٹیں مسلم لیگ (ن) نے حاصل کر لی ہیں، […]

Continue Reading