شاندانہ گلزارنے مریم نواز پرسنگین الزام لگائے : عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شاندانہ گلزار پاکستان کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنےمیں مصروف ہیں، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپر سنگین الزام لگائے ، ان کےلگائےگئےالزامات کانوٹس لیاجائے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شاندانہ گلزار صاحبہ کو […]

Continue Reading

پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی واپس دوحہ لینڈنگ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی دوحہ سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث طیارے کو 50 منٹ بعد واپس اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 288 شیڈول سے ایک گھنٹہ 20 منٹ کی تاخیر سے دوحہ سے اسلام آباد کے لیے […]

Continue Reading

آصف زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری بلوچستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کو کوئی ووٹ نہیں پڑے گا، جمعیت علماء اسلام سے رابطے میں ہیں، امید کرتے ہیں وہ اپنا […]

Continue Reading

ایوان صدر کے نئے مکین کیلئے پولنگ جاری، اہم رہنماؤں نے ووٹ کاسٹ کر دیا

ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صدر مملکت کے انتخابات کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ حکمران اتحاد کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما اور […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی و دیگر کی رہائی کیلئے قرار داد قومی اسمبلی میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور اسیر صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد سابق سپیکر اسد قیصر نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ قومی اسمبلی میں جمع کرائی۔ قرارداد میں بانی پی ٹی آئی و دیگر پارٹی رہنماؤں کے […]

Continue Reading

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ، الیکشن کمیشن کا کل اہم اجلاس

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےمعاملہ پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ہوگا،کمیشن کے چاروں ممبران اورسیکرٹری الیکشن کمیشن شرکت کریں گے، اجلاس میں دیگرپارلیمانی جماعتوں کی مخصوص نشستوں کےحوالےسے درخواستوں کاجائزہ جاری لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کےلاء ونگ نے مخصوص نشستوں […]

Continue Reading

زرداری ، بلاول کی سربراہی میں پی پی وفد کی شہبازشریف سے ملاقات

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شامل تھے، وفد نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور […]

Continue Reading

علی امین گنڈا پورکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، اہم امور پرتبادلہ خیال

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ، ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال ہوا۔ بانی پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 اپریل کو قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔ 3 اپریل کو سندھ اور پنجاب سے 12،12 جبکہ […]

Continue Reading

وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟ اسحاق ڈار کی چھٹی؟ معروف بینکر کی انٹری

وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟ معاشی حالات بہتر کرنے کا چیلنج کس کو ملے گا؟ دنیا نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسحاق ڈار کو […]

Continue Reading