افغانستان میں فورسز کے آپریشن میں 30 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں 30 دہشتگرد مارے گئے۔ صوبے بلخ میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق افغان اور اتحادی فورسز کی 24گھنٹوں کی کارروائیوں کے دوران طالبان سمیت30 دہشتگرد مارے گئے۔دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں صوبے […]

Continue Reading

شمالی کوریا کے لیڈر کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے وطن روانہ

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے روانہ ہوگئی ، چین اور شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے کم جونگ کے دورے کی تفصیلات عام نہیں کی ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امکان ہے کہ کم جونگ اپنے وفد کے ساتھ سرحدی علاقے ڈینگ ڈونگ میں کچھ وقت […]

Continue Reading

بھارت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی

بھارت نے بہت دیر سے سہی پر افغان طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی،ساتھ ہی شرط بھی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے افغان طالبان سے مذاکرات کو بھارت اور خطے کے مفاد میں قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان اور امریکا کے مذاکرات […]

Continue Reading

سرفراز احمد نے جنوبی افریقا میں ناکامی کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقا میں ٹیم کی کارکردگی سے دل برداشتہ ہوگئے،انہوں نے سیریز میں ناکامی کا ملبہ بھی بولرز پر ڈال دیا۔ کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ دونوں ٹیموں میں اصل فرق جنوبی افریقا کی فاسٹ بولنگ نے ڈالا ہے اور جیت […]

Continue Reading

’جنوبی افریقا کی وکٹیں ٹیسٹ کے معیار کی نہیں‘

سابق کپتان اور اپنے وقت کے مایہ ناز آل راونڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ ہمارے پلیئرز کو جنوبی افریقا جیسی وکٹ پر کھیلنے کاتجربہ نہیں،وہاں ہمیشہ پاکستان ٹیم کی یہی صورتحال ہوتی ہے۔ ان […]

Continue Reading

آسٹریلیا میں بھارت کی جیت کا راز کیا ہے؟

آسٹریلیا میں بھارت کی جیت کا راز کیا ہے؟، سابق کپتان اور سابق لیگ اسپنر انیل کمبلے نے بتایا دیا۔ سابق بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں سیریز جیت کر تاریخ رقم کرنے پر ویرات کوہلی اور ٹیم تعریف کی مستحق ہے۔ انیل کمبلے نے مزید کہا کہ دو مرتبہ 2003 اور 2007 […]

Continue Reading

ورلڈ بینک کے سربراہ کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

ورلڈ بینک کے سربراہ جم یانگ کم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جم یانگ کم نے ورلڈ بینک کی سربراہی سے استعفیٰ ذاتی نوعیت کی وجوہات کے بنا پر دیا ہے ۔ ان کی مدت ملازمت 2022 میں پوری ہونا تھی ،اب وہ یکم فروری 2019ءکو اپنا عہدہ […]

Continue Reading

حکومت کا فرنس آئل کی درآمدات فوری روکنے کا حکم

وفاقی حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کےترجمان کے مطابق اس ضمن میں ملک میں قائم تیل کی تمام ریفائنریزکو صلاحیت اور معیار بہتر کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا مزید کہنا ہے کہ تمام ریفائنریوں کو فرنس آئل کی پیداوار کم […]

Continue Reading

’دنیا کو مہاجرین سے متعلق حساس رویہ پیدا کرنا چاہیے‘

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ دنیا کو مہاجرین کے تجربات کے بارے میں حساس رویہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنی کتاب ’ وی آر ڈسپلیس‘ سے متعلق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ ہم مہاجرین کے بارے میں تو بہت […]

Continue Reading

بھارتی کانگریس میں پہلے خواجہ سرا عہدیدار کا تقرر

بھارتی کانگریس نے خواجہ سرا اپسرا ریڈی کو پارٹی کے ویمنز ونگ کی نیشنل جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔ کانگریس کی 134 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی خواجہ سر کو پارٹی عہدیدار بنایا گیا ہے۔ کانگریس نے اپسرا ریڈی اور راہول گاندھی کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ تقرری کے بعد […]

Continue Reading