پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔تقریبِ رونمائی میں ایونٹ کا حصہ بننے والی تمام 6 ٹیموں کے کپتانوں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ ڈاکٹر وسیم خان وسیم خان شریک ہوئے۔قبل ازیں پریس کانفرنس میں تمام کپتانوں نے ٹائٹل پر قبضہ جمانے کا عزم ظاہر کیا۔ سرفراز احمد:کوئٹہ […]

Continue Reading

این آر او کے بعد کرپٹ لوگوں کا پکڑے جانے کا خوف ختم ہوگیا تھا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ این آراو ون اوراین آر اوٹوکے بعد کرپٹ لوگوں کا خوف ختم ہوگیا تھا کہ وہ پکڑے جائیں گے۔لائیو ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سالوں میں لوگوں نے بلاخوف چوریاں کیں، […]

Continue Reading

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید

  تھانہ پروا کی حدود میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروا کی حدود میں ماھڑہ اڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ہی شہید ہوگیا جب کہ ایس […]

Continue Reading

شہباز شریف کو پی اے سی سے ہٹایا توپارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے

  پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف کو پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی چیرمین شپ سے ہٹایا گیا تو اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کو چیرمین پی اے سی سے ہٹانے کے ممکنہ حکومتی اقدام کے خلاف سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام […]

Continue Reading

گورنر خیبر پختون خوا کی زیر صدارت اجلاس، پی ٹی ایم سے بات چیت کیلئے کمیٹی تشکیل

خیبر پختون خوا حکومت نے قبائلی اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی جو قبائلی علاقہ جات کے مسائل حل کرے گی اور پی ٹی ایم سے بھی بات چیت کرے گی۔گورنر ہاو¿س پشاور میں گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خیبر پختون خوا […]

Continue Reading

حج پالیسی 2019 کا اعلان ، بغیرقربانی کے اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار975 روپے ہوں گے

حکومت نے حج پالیسی 2019 کا اعلان کردیا جس کے بعد حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔حکومت نے حج پالیسی 2019 کا اعلان کردیا۔ حج پالیسی کے تحت رواں برس ایک لاکھ 84 ہزار210 پاکستانی فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ جنوبی ریجن کیلیے حج اخراجات بغیرقربانی 4 لاکھ 26 […]

Continue Reading

حکومت کا شہباز شریف کو پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی سربراہی سے ووٹنگ کے ذریعے ہٹانےکافیصلہ

حکومت نے شہباز شریف کو بطور چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے ووٹنگ کے ذریعے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،حکومت اور اس کے اتحادیوں ارکان کی تعداد15 جبکہ اپوزیشن کے پاس 14 ووٹ موجود ہیں ،شہباز شریف کو ہٹانے کیلئے اختر مینگل کا ووٹ اہمیت کا حامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی […]

Continue Reading

جنوبی کوریا کا امریکی فوجی دستوں کے عوض مزید ادائیگی کا نیا معاہدہ

جنوبی کوریا نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی دستوں کی خدمات حاصل کرنے پر اضافی رقم کی ادائیگی کے لیے نئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی شکایت پر جنوبی کوریا امریکی فوجی دستوں کی اپنی سرزمین پر موجودگی اور خدمات کی مد میں اضافی رقوم […]

Continue Reading

ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس طرح کی کانفرنس ہورہی ہے، 60 […]

Continue Reading

شہباز شریف کی درخواست ضمانت، نیب نے بینچ تبدیلی کے لیے درخواست دائر کردی

  نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والے بینچ کی تبدیلی کے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نیب نے شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے والے لاہور ہائی کورٹ کے بینچ کی تبدیلی کے لیے درخواست دائر کردی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ شہباز شریف کی […]

Continue Reading