غیرملکی تارکین وطن کی بغیر اجازت حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ : (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے حج انتظامات کےباعث غیر ملکی تارکین وطن کی حرم مکی میں بغیر اجازت داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ( ایکس ) پر جاری بیان میں کہا کہ اس اقدام کا […]

Continue Reading

نک جونس نے انفلوئنزا کا شکار ہونے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی

نیو یارک :(ویب ڈیسک ) معروف امریکی گلوکار و اداکار نک جونس نے انفلوئنزا اے کا شکار ہونے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے بعد ان کی کزن اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کی طبیعت ناساز ہے۔حال […]

Continue Reading

ہانیہ کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) شوخ و چنچل پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا۔اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے معروف ڈیزائنر کی سرخ ساڑھی زیب تن کی اور تقریب میں اپنے حسن سے رونق لگا دی۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ […]

Continue Reading

بلال عباس اور درفشاں کی ٹوئننگ کے سب گرویدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار بلال عباس اور خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کی ٹوئننگ نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔گزشتہ شب بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھائی گئی جس کی سکریننگ میں شبرا اور شاہ میر کا مرکزی کردار ادا کرنے والے بلال عباس اور درفشاں بھی […]

Continue Reading

قبائلی عوام کو ملانے والا مرغوں کی لڑائی کا انوکھا کھیل

چھتیس گڑھ :(پاکستان پوسٹ) بھارت وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں مرغوں کی لڑائی نہ صرف باسیوں کو جوڑ کر رکھتی ہے بلکہ تماشائیوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں بھی کامیاب رہتی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اصیل مرغوں کی لڑائی کو عام طور پر ایک ظالمانہ کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن انڈیا […]

Continue Reading

سکول دیر سے پہنچنے پر پرنسپل اور ٹیچر گتھم گتھا، ویڈیو وائرل

آگرہ: (پاکستان پوسٹ) سکول دیر سے آنے پر خاتون پرنسپل اور ٹیچر کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی شہر آگرہ کے گاؤں میں پرائمری سکول کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پرنسپل اور ٹیچر کو ایک دوسرے کو مارتے پیٹتے دیکھا جا […]

Continue Reading

دھڑ سے جڑی ہوئی عجیب الخلقت بچیاں،قدرت علاج پر مہربان

ریاض :(پاکستان پوسٹ) فلپائن کی 16 ماہ کی دھڑ سے جڑی عجیب الخلقت بچیوں کے علاج کیلئے قدرت مہربان ہو گئی، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایات پر دونوں کو سعودیہ لایا جا رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق فلپائن میں سعودی سفیر ہشام بن سلطان القحطانی نے اپنے دفتر میں دھڑ سے […]

Continue Reading

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی

دبئی: (پاکستان پوسٹ) اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائد کردی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں […]

Continue Reading

پاکستان ٹیم میں واپسی کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ ہے: شاہنواز دھانی

لاہور: (پاکستان پوسٹ) پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپسی کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ ہے جس کیلئے بہت محنت کر رہا ہوں۔فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو ہمیشہ ترجیح دیتا ہوں کیونکہ پاکستان ٹیم میں واپسی کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ […]

Continue Reading

دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں: مریم نواز

لاہور: (پاکستان پوسٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں۔انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فائر فائٹرز ڈے آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے فائر فائٹرز کی […]

Continue Reading