پی کے ایل آئی میں مبینہ کرپشن، اہم ملزمان کیخلاف مقدمات کی سفارش

  پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی، ڈاکٹر سعید اختر سمیت اہم ملزمان کے خلاف مقدمات کی سفارش کی گئی ہے۔پنجاب اینٹی کرپشن سیل کی تحقیقات میں پی کے ایلآئی کے 22 ارب روپے کے منصوبے […]

Continue Reading

پاکستان ایک ایٹمی ملک، کوئی کسی بھول میں نہ رہے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کی، پلوامہ حملہ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا رد عمل ہے، بھارت کی طرف سے جارحیت کا مل کر جواب دیا جائےگا، پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے۔ کوئی کسی بھول میں نہ رہے، پاکستانی قوم […]

Continue Reading

ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد

  اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کردی۔میڈیا کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کے عبوری حکم کی توثیق کردی، جسٹس محسن اختر کیانی نے عوامی سطح پر ویلنٹائن ڈے منانے پر مستقل پابندی کا […]

Continue Reading

نائیجیریا میں کئی بار معطل ہونے والے صدارتی اور عام انتخابات کیلیے پولنگ

نائیجیریا میں ایک ہفتے قبل ہی معطل ہونے والے صدارتی اور عام انتخابات کے لیے بالآخر ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی 36 ریاستوں میں امن و امان کی مخدوش حالت کے سبب باربار معطل ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے میدان سج گیا جس میں موجودہ صدر سمیت […]

Continue Reading

افغان فضائیہ کے حملے میں 10 طالبان جنگجو ہلاک

  افغان فضائیہ کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری سے 10 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی میں افغان ایئر فورس نے طالبان کے 2 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت 10 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ادھر طالبان […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیر یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی عبدالحامد فیاض سمیت 150 سے زائد رہنماگرفتار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی عبدالحامد فیاض سمیت جماعت کے 150 سے زائد رہنماو¿ں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سری نگر کے […]

Continue Reading

مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں فلسطینیوں کی 16 سال بعد نماز کی ادائیگی

  فلسطینیوں نے 2003 سے عائد اسرائیلی پابندیوں کو توڑتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں داخل ہوکر نماز ادا کی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکڑوں فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ کے مقفل باب الرحمہ کو کھول کر اندر داخل ہوئے اور نماز ادا کی۔ اسرائیل نے 2003 سے باب الرحمہ میں […]

Continue Reading

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 80 افراد ہلاک 200 کی حالت غیر

  بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 80 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 200 شہریوں کی حالت غیر ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاستآسام کے دو مختلف علاقوں میں ایک ہی روز زہریلی شراب پینے کے واقعات میں مجموعی طور پر 80 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 200 افراد کی حالت غیر […]

Continue Reading

امن کے فروغ کیلئے ہمسایہ ممالک کوانتہائی اہمیت دیتے ہیں، وزیرخارجہ

  : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن وامان کے فروغ کے لئے جنوبی ایشیا اور اپنے ہمسایہ ممالک کوانتہائی اہمیت دیتا ہے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیپالی وزیرخارجہ اورچیئرآف سارک پردیپ کمارگیا والی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ شاہ […]

Continue Reading

شہباز شریف کےسوا کسی کو ڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا، شیخ رشید

  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کےسوا کسی کوڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران 2 ارب 40 کروڑ روپے کا منافع حاصل کیا ہے، ہم نے اپنے خرچے کم کرکے ریلوے […]

Continue Reading