فلمی سین کی نقل کرتے ہوئے نرس کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قتل

  امریکا میں فلمی سین کی نقل کرنے کے دوران کھیل ہی کھیل میں نشے میں دھت نرس نے اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں 37 سالہ نرس نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر […]

Continue Reading

اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے، وزیراعظم نیتن یاہو

  اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک اور یہاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹا گرام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہر کسی کا ملک […]

Continue Reading

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا کیس کا فیصلہ محفوظ

  بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو اب 14 مارچ کو سنایا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے علاقے پنچکولہ کی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے 14 مارچ کو فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔ دھماکے کے الزام […]

Continue Reading

حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی، نواز شریف

  سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ بلاول نے نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے […]

Continue Reading

میں بلاول بھٹو کی بہت شکر گزار ہوں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف ملاقات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میں بلاول بھٹو کی بہت شکر گزار […]

Continue Reading

نوازشریف کاعلاج بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو اس پرسوچا جاسکتا ہے، جہانگیرترین

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے نواز شریف کا علاج اگر بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔لاہور سفاری زو میں گرین پاکستان پروگرام کے تحت پودے لگائے جانے کی تقریب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات کا افسوس ہے لیکن یہ اللہ کی […]

Continue Reading

نندی پور ریفرنس؛ راجہ پرویز اور بابر اعوان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

  احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس کی سماعت ہوئی تو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق وزیر قانون بابر اعوان سمیت 7 ملزمان عدالت میں […]

Continue Reading

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران قومی سلامتی کے امور، اندرونی وبیرونی […]

Continue Reading

بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے تھے، حکومتی ذرائع

بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے تھے تاہم انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان پر میزائل حملے کا منصوبہ بنایا تھا، بھارت کو پیغام دیا گیا پاکستان پر میزائل حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا، پاکستان کو بھارت […]

Continue Reading

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کرسکتے ہیں: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوآن کا کہنا ہے کہ ترک عوام کے دلوں میں پاکستان کی خاص حیثیت ہے، پاکستان کی حکومت اور عوام ہر مشکل میں ترکی کے ساتھ کھڑی ہوئی، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ رجب طیب اردووآن نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

Continue Reading