شاہ رخ خان ایک سال میں 2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکار بن گئے

بالی وڈ میں ‘کنگ خان’ کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 شاہ رخ خان کیلئے ایک کامیاب ترین سال رہا ہے جس میں انہوں نے سال کے آغاز سے ہی ایک کے بعد ایک تین بلاک بسٹرز فلمیں کیں۔ میڈیا […]

Continue Reading

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور […]

Continue Reading

پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا ہے: قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔حکام قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ انفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2 کے نتیجے میں پورے ملک میں لوگ بیمار ہو رہے ہیں، پاکستان میں کووڈ […]

Continue Reading

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: پی ٹی آئی کے وکیل الیکشن کمیشن کیخلاف ثبوت نہ پیش کر سکے، سماعت 8 جنوری تک ملتوی

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے عدالتی حکم پر عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی […]

Continue Reading

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کے چار رکن […]

Continue Reading

عمران خان سمیت کئی سیاستدان الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے نادہندہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی، صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر امیدواروں کی جانب سے جرمانہ جمع نہ کرانے پر ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھیج دیا۔الیکشن کمیشن نے مراسلے میں کہا کہ الیکشن مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں پرجرمانے […]

Continue Reading

تانگ انٹرنیشنل کی جانب سے اے آئی ٹی میں تین چین پاک ڈوئل ڈپلومہ پروگرام شروع

اسلام آباد :چین کے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (اے آئی ٹی)، کراچی میں تین چین-پاکستان ڈوئل ڈپلومہ پروگرام شروع کیے ہیں۔گوادر پرو کے مطابق چینی تعلیمی گروپ نے اے آئی ٹی میں تین چین-پاک ڈوئل ڈپلومہ پروگرام شروع کیے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ ان پروگراموں کے لیے فوجیان پولی […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد؛الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ای سی پی نے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی و چیئرمین کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد؛اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ نگراں حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ سابق اور موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت میں مخالفت سے نگراں حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر […]

Continue Reading

لاپتا افراد کو 7 روز میں رہا کیا جائے، ماہ رنگ بلوچ

اسلام آباد :بلوچستان یکجہتی مارچ کے مظاہرین نے مطالبات کے حل کیلئے سات دن کا الٹی میٹم دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ لاپتا افراد کو 7 روز میں رہا کیا جائے یا قانون کے مطابق مقدمات چلائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ سی ٹی ڈی کو نوجوانوں کے […]

Continue Reading