سب تیاری کریں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے سب تیاری کریں ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا امید ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں پیپلز پارٹی کو انصاف ملے گا، یہ ایک موقع […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج کا خان یونس میں گھر پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا […]

Continue Reading

لازمی نہیں ہر کوئی عدالتی فیصلے سے اتفاق کرے لیکن انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے لازمی نہیں کہ ہر شہری عدالت کے فیصلے سے اتفاق کرے لیکن نظر آنا چاہیے کہ انصاف ہو رہا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مضبوط بورڈ کے […]

Continue Reading

سینیٹ قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو لیکن الیکشن 8 فروری کو ہوگا: ترجمان (ن) لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہوگا جب کہ دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سینیٹ میں کل جو قرارداد […]

Continue Reading

عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد: 8 فروری 2024 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضہ ہے، مقررہ وقت پر الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن […]

Continue Reading

ڈیوڈ وارنر کی ‘ گمشدہ’ ٹیسٹ کیپ بالآخر مل گئی

پاکستان کے خلاف اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی مبینہ طور پر گمشدہ ہونے والی ٹیسٹ کیپ بالآخر مل گئی۔ پاکستان کے خلاف سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہے، انہوں نے سیریز شروع ہونے سے قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ […]

Continue Reading

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں آئین کی غلط تشریح کی: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل منصور عثمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کی آئین کی غلط تشریح کی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان نے اپنے دلائل میں 2015 کے اسحاق خاکوانی کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا سمیع […]

Continue Reading

گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال کرنے سے روکنے کا سلسلہ شروع

گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے کہ ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے لوگوں کے آن لائن رویوں کو ٹریک کیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر اشتہارات دکھائے جاتے ہیں۔ گوگل پرائیویسی […]

Continue Reading

آئین کیخلاف کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل قبول نہیں، خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئین کے خلاف کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل قبول نہیں۔ ایوان بالا (سینیٹ) نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ اجلاس […]

Continue Reading

اسلام آباد میں فائرنگ، سنی علما کونسل کے رہنما مولانا مسعود الرحمان قتل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مسعود الرحمان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ میں 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ […]

Continue Reading